• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
علم اور علما سے دوری جہالت کی عمل داری کو مضبوط کرتی ہے!
حافظ ابن الجوزی رحمہ اللہ

✍قال ابن الجوزي -رحمه الله- :

«.. البُعد عن العِلم والعُلماء يُقوّي سُلطانَ الجَهل! .»

[ تلبيس إبليس : ( ص١٣٥ )]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام عبد الله بن مبارك رحمه الله سے کسی نے کہا مجھے نصیحت کیجیے. فرمایا : "اپنی قدر کو پہچانو!"

[ الجرح والتعديل : ٢٨٠/١ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن تیمیہ ؒ فرماتے ہیں:

جس کی شریعت کے مقابلے
میں اپنی رائے پیش کرنے کی عادت ہو اس کے دل میں ایمان قرار نہیں پکڑ سکتا۔

[درء تعارض العقل والنقل : ١٨٧/١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
بے حیائی کی بات کرنے والا اور پھیلانے والا دونوں گناہ میں برابر ہیں۔
سیدنا علی رضی اللہ عنہ
الادب المفرد 324 حسن
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
خوش آواز قاری سے قرآن مجید سننا دلوں کو محبوب اور فہم و تدبر میں معاون ہوتا ہے!
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جوشخص فجر کی نماز باجماعت ادانہیں کرتا،وہ چاہے لاکھ دعوےکرے کہ میں اللہ سےڈرتا ہوں،وہ اللہ سے نہیں ڈرتا!
سليمان الرحيلي حفظه الله
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو بھی شخص کتاب و سنت کے مطابق بات کرے اسے قبول کر لو۔
اگرچہ وہ شخص گنہگار اور منافق ہی کیوں نہ ہو!
ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
میں اٹھارہ برس امام مالکؒ کی خدمت میں رہا، اٹھارہ سال ان سے ادب سیکھا اور دو سال میں علم حاصل کیا۔
عبدالرحمن بن قاسم مصریؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جسے ابوبکرؓ و عمرؓ کی فضیلت معلوم نہیں!
وہ سنت سے بے خبر ہے!
امام ابو جعفر محمد الباقر رحمہ اللہ

قال أبو جعفر محمد بن علي الباقر: من لم يعرف فضل أبي بكر وعمر رضي الله عنهما فقد جهل السنة. (أبو نعيم في الحلية)١٨٥/٣
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
تین چیزیں دنیا چاہنے والے کے ساتھ ہمیشہ رہتی ہیں:چمٹ جانے والا غم،مسلسل تھکاوٹ،کبھی نہ ختم ہونے والی حسرت
امام ابن القيم رحمه الله

إغاثة اللهفان : ٥٨/١
 
Top