محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
کیا آپ انگریزی میں سرچ کرنا چاہتے ہے یا کوئی اور زبان میں؟؟
سب سے پہلے تو یہ بات ہے کی یہ ویب سائٹ کس کام کے لئے ہے؟عامر بھائی سرچنگ کسی زبان میں بھی ہو لیکن سرچنگ کرنی کیسے ہے مثلا مجھے "صحیح بخاری" میں کوئی حدیث مبارکہ تلاش کرنی ہے تو کیسے کروں؟
سبحان اللہسب سے پہلے تو یہ بات ہے کی یہ ویب سائٹ کس کام کے لئے ہے؟
میں نے یہ سائٹ پہلی بار دیکھا ہے.
کیا اس سائٹ میں حدیث تلاش کرتے ہے؟