• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جہاد ہی سے ان کافروں کا علاج ہیں

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
غزہ کی بہنیں تمہں پکارتی رہی
تیرے کان سے جوں تک نارینگی
اے بھائی تو کیوں محمد بن قاسم کانام لیتا ہے
وہ تو حجاز سے اپنی بہن کی پکار پر آگیا تھا
اب کون سی مصلحت کی بناء پر رکے ہوئے ہو بھائی
بھائی تم ہمیں اپنی بہنوں کی طرح نہیں سمجھتے کیا
اگر سمجھتے ہو تو پھر ہم اس دن کا انتظار کر رہی ہیں جب تم دنیا کی کھیلوں سے باغی ہو کر ہمارے درد کو محسوس کر کہ ہاتھ میں تلوار تھام لو
اپنی بہنوں کی عزت کیلئے اس کلمے کی بلندی کیلئے
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,823
پوائنٹ
1,069
جہاد فی سبیل اللہ ------- ہم نے جہاد کو ترک کیا ذلت رسوائی ہمارا مقدر بن گئی

جہاد ایک سعادت تھی مگر اسکو جرم قرار دیا گیا۔۔۔۔
جہاد ایک عبادت تھی مگر اسکو فساد قرار دیا گیا۔۔۔۔۔
جہاد ایک ضرورت تھی مگر اسکو بے کار کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔
جہاد نصرت کا دروازہ تھا جسے ہم نے خود بند کردیا۔۔۔۔
جہاد رحمت کی بارش تھی مگر چھتریاں تان لی گئ۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاد شھادت کی راہ تھی جو بند کردی گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جہاد عظمت کا نشان تھا جسے مٹادیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top