بھا ئی مجھے دنیا کی حقیقت اور دنیا کی محبت پر لکھی جانے والی کتابوں کا لنک دے دیں اور اگر نہیں ہیں تونام ہی بتا دیں میں خرید لوں گا اور فحاشی اور عریانیت پر لکھی گئی کتابوں کی اشد ضرورت ہے اور عمل نہ کرنے والوں کے لئے بھی کوئی اصلاحی کتاب ہو تو بتا دیں برائے کرم جو بھی یہ آرٹیکل پرھے مجھے اطلاع کر دے اور کتاب و سنت ڈاٹ کام پر جو کتابیں ہیں انکے علاوہ ہوں اس سائیٹ پہ موجود سب پڑھ چکا ہوں مجھے ان موضوع پر وہ کتابیں چاہیں جونیٹ پہ نہ ہوں میں خرید لوں گا بس ناموں کی لسٹ چاہیں اب تک جو ان موضوع پر لکی جا چکی ہیں مہربانی ہو گئی پلیز کوئی جلد اس بارے میں اطلاع کرے۔