شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,024
- ری ایکشن اسکور
- 6,267
- پوائنٹ
- 437
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ایک شخص اپنی بیوی کو ایک طلاق دے کر گھر سے باہر چلا جاتا ہے پھر آدھے گھنٹے بعد آکر دوبارہ طلاق دیتا ہے پھر گھر سے نکل جاتا ہے پھر ایک گھنٹے بعد آکر تیسری طلاق دیتا ہے۔ یہ ایک مجلس کی تین طلاق ہیں یا تین مجالس کی تین طلاق ہیں؟
اصل سوال یہ ہے کہ طلاق میں ہم جو ایک مجلس کا ذکر سنتے ہیں شرعاً ایک مجلس کا دورانیہ کتنا ہوتا ہے؟