• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

wahdat ul lisan

Safdar Ali Qureshi

مبتدی
شمولیت
اپریل 10، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
وحدت اللسان کیا ہے؟
تمام زبانوں کی اصل عربی ہے۔
قرآن سے اکتساب :
اللہ تعالیٰ نے آدمؑ کو تمام اسماء تعلیم فرما دئے۔
ادبی تعبیر
وحدت اللسان کیا ہے؟صوت و معنی کا ہم رنگ آہنگ۔
سایئنسی توجیہہ
صوت و معنی میں راست تناسب ہوتا ہے
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
بھئی یہ سیکشن فقہی نوعیت کے سوالات و جوابات کے لیے مخصوص ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کوئی سوال کرنا چاہ رہے ہیں یا اس موضوع پر کچھ معلومات شیئر کرنا چاہتے ہیں کیونکہ سوالیہ نشان کے بعد خود سے جوابات بھی موجود ہیں۔ اگر تو آپ کا مقصود اس موضوع سے متعلق کچھ معلومات شیئر کرنا ہے تو اس کے لیے گزارش ہے کہ اوپن فورم میں یہ معلومات شیئر کریں۔
 
Top