• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

origin of words lughat ka makhaz

Safdar Ali Qureshi

مبتدی
شمولیت
اپریل 10، 2011
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
0
السلام علیکم
محترم ومکرم۔۔۔۔۔
ایک انگریزی سائیٹword origins کے نشان زدہ الفاظ کے متعلق اس فقیر کےcommentsملاحظہ فرمائیں۔یہ سارا مواد میری غیر مطبوعہ کتاب ’’صدر المصادر ‘‘سے لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی کم علمی کے با وجود مجھے وحدت اللسان کے بارے میں کوئی اشکال نہیں۔۔۔۔مجھے امید ہے اس کی تفہیم و تشہیر کے سلسلہ میں اہلِ علم اپنا حق ادا کرے گا۔
Essential Word Origins You Should Know
drum design antique navy arsenal dictionary down
cushion diverse decline campaign animal fancy
library pink vintage sacred bird school plane
رابطہsafdar_qureshi@yahoo.com
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
بھئی یہ سیکشن فقہی نوعیت کے سوالات و جوابات کے لیے مخصوص ہے۔ سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کوئی سوال کرنا چاہ رہے ہیں یا اس موضوع پر کچھ معلومات شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اگر تو آپ کا مقصود اس موضوع سے متعلق کچھ معلومات شیئر کرنا ہے تو اس کے لیے گزارش ہے کہ اوپن فورم میں یہ معلومات شیئر کریں۔
 
Top