محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
سوال:کیا یہ غلو ہے؟
میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے نہ تو میں کتاب کا نام لکھوں گا اور نہ ہی مصنف کا بس ایک سوال ہے مجھے اس کتاب کے "مقدمۃ الکتاب" میں ایک بات لکھی بڑی عجیب لگی ہے ایسا کہنے کے بارے کیسا ہے ملاحظہ کریں۔
میں نے ایک کتاب میں پڑھا ہے نہ تو میں کتاب کا نام لکھوں گا اور نہ ہی مصنف کا بس ایک سوال ہے مجھے اس کتاب کے "مقدمۃ الکتاب" میں ایک بات لکھی بڑی عجیب لگی ہے ایسا کہنے کے بارے کیسا ہے ملاحظہ کریں۔
"اللہ تعالیٰ نے امام محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ کو اہل نجد کے لئے دعوت کے میدان میں انبیاء جیسے کام کرنے ولا بنایا یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وہ واقعی ایک نبی کے قائم مقام ہیں۔اللہ تعالیٰ نے ان کی تائید و نصرت کے لئے عادل حکمران اور ہدایت یافتہ آئمہ کرام رحمۃ اللہ علیہ کا انتخاب کیا جو آل سعد سے تعلق رکھتے تھےالمختصر۔۔۔۔۔۔