• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے نام

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ کا ایک نام ہے "الرحمن"
کیا قرآن مجید میں جہاں جہاں یہ لفظ "الرحمن" آیا ہے وہاں ترجمے میں لفظ "اللہ تعالیٰ" لکھ سکتے ہیں۔
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
بلاشبہ الرحمان سے مراد اللہ کی ذات ہی ہوتی ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ اس کا ترجمہ رحمان ہی سے کیا جائے کیونکہ وہاں لفظ اللہ کی بجائے رحمان استعمال کرنے میں اللہ کی صفت رحمت کا اظہار بھی مقصود ہوتا ہے جو سیاق و سباق کے کلام میں ایک معنویت کا حامل ہوتا ہے۔
 
Top