• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا ایسی کوئی حدیث ہے ?

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,387
ری ایکشن اسکور
6,756
پوائنٹ
332
کیا ایسی کوئی حدیث ہے جس میں کہا گیا ہو کی ایک مچھر پیدا ہوگا جو انسانوں کو مریگا
اور اس حدیث مے اسے حفاظت کے لئے دعا بھی بتایی گی ہے
کیا یہ صحیح ہے ؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
واللہ اعلم! بھائی میرے مطالعے میں تو ایسی کوئی روایت نہیں ہے۔ اگر کسی بھائی کے مطالعہ میں ہو تو وہ اس کا حوالہ ضرور شیئر کریں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,387
ری ایکشن اسکور
6,756
پوائنٹ
332
واللہ اعلم! بھائی میرے مطالعے میں تو ایسی کوئی روایت نہیں ہے۔ اگر کسی بھائی کے مطالعہ میں ہو تو وہ اس کا حوالہ ضرور شیئر کریں۔
جزاک الله جناب
اگر کسی بھائی کو اسکا علم ہے تو ہمیں ضرور بتاییں
 
Top