• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نٹ کیبل کا کارو بار جائز ہے

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
وہ اشیاء جو فی نفسہ تو شر نہ ہوں لیکن ان کا استعمال خیر یا شر دونوں میں ہو سکتا ہو تو اس کے کاروبار میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ اس کا گناہ اس کے استعمال کرنے والے پر ہے۔ اسے بیچتے وقت آپ کی نیت یہ ہو کہ لوگ اسے واجب، مستحب اور مباح امور کے لیے استعمال کریں۔
ہاں اگر کسی شیئ کا استعمال صرف شر ہی کے لیے ہوتا ہو تو اس کا کاروبار ممنوع ہو گا۔
 
Top