ریحان احمد
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2011
- پیغامات
- 266
- ری ایکشن اسکور
- 708
- پوائنٹ
- 120
السلام علیکم
ایک اہم مسئلہ جس پر آج سارا دن عوام الناس کو تکلیف برداشت کرنا پڑی وہ ممتاز قادری کے حق میں مظاہرے تھے۔ امت مسلمہ اس بات پر متفق ہے کہ گستاخ رسول کی سزا موت ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ سزا کون دے گا۔ ایک فرد یا پھر حکومت وقت؟؟ اگر حکومت وقت سزا نہیں دیتی تو کیا کسی فرد کے لئے سزا دینا جائز ہو جائے گا؟؟