سوری میری بہن۔ آپ کو تکلیف پہنچی۔ میں وضاحت کرتا ہوں
اللہ کے ہاں نجات نیتوں پر موقوف ہے ویڈیو پیغام ہے۔ غیر اللہ کیلئے نیت اگر ہو تو جہاد اور مالوں کے صدقات اور علم کسی کام کا نہیں۔ ہوتا کیا ہے ہم پوسٹ پر پوسٹ لگاتے جاتے ہیں اور اپنے تئیں اسے جہاد کہتے ہیں۔ زیادہ پر پوسٹیں دوسروں کو نیچا دکھانے یا دیگر فرقوں کے خلاف ہوتی ہیں۔ اس قسم کی پوسٹوں میں نیت کیا ہوتی ہے۔ اللہ کی رضا یا دوسروں کا بغض۔ اس لئے کہا نیتیں درست کرلو۔ پھر خود کش بمباروں کی طرح ٹوٹ پڑو اور قلمی جہاد کرو۔