• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خوب مناوء نیو ائیر نائٹ اور نتیجہ بهی بهگتو !

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
خوب مناوء نیو ائیر نائٹ اور نتیجہ بهی بهگتو !

دوبئی برج الخلیفہ کے قریب ہوٹل میں لگنے والی آگ کا مناظر
رقص سرور شراب اور غل غپاڑے کی محافل ہوائی فائرنگ آتش بازی سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ نے وارننگ دے دی ہے


القرآن :

رحمن کے بندے وہ ہیں جو جهوٹ اور باطل کاموں میں شریک نہیں ہوتے اور جب بےہودہ کاموں کے پاس سے گزرتے ہیں تو ( دامن بچاتے ہوئے ) نہایت وقار اور متانت کے ساتھ گزر جاتے ہیں "


دبئی میں برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آتشزدگی۔۔
مزید تصاویر دیکھنے کےلیے وزٹ کریں۔۔
http://www.express.pk/slideshows








بشک آ خری نبی کریم صلی الله علیہ والہ وسلم کی امت سے پہلے جتنے بھی نبیوں کی امتوں پر عذاب آئے ان میں ناچ گانا زنا اور شرک عام هو گیا تھا تو اللہ تعالیٰ نے ان کو پکڑ لیا ...بشک

...اللہ کی پکڑ بڑی سخت هے الله سبحان و تعالٰی هم سب مسلمانوں کو اس طرح کے تہواروں اور تہذیب و ثقافت سے محفوظ رکھے جس میں اللہ سبحان و تعالٰی کی نارضگی هو -

آمین یا رب العالمین
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ -

شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی کل دبوئی کے ایک ہوٹل میں آگ لگی اس حوالے سے ھم سب کو کچھ نصحتیں کر دے -
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
دبئی میں برج خلیفہ کے قریب 63 منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی
ویب ڈیسک جمعرات 31 دسمبر 2015




آگ نے ہوٹل ’’دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن‘‘ کی 20 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، فوٹو: رائٹرز

دبئی: برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہوٹل کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں برج خلیفہ کے قریب 63 منزلہ ’’دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن‘‘ ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی 20 منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق آگ لگنے سے عمارت کے گرد دھوئیں کے بادل چھاگئے اور آتشزدگی سے عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر جل چکا ہے، ریسکیو حکام نے آگ پر قابو پانے کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہےکہ نئے سال کے استقبال کے لیے ہوٹل پر آتش بازی کا انتظام کیا جارہا تھا جس کے باعث عمارت میں آگ لگنے کے امکان کو خارج نہیں کیا جاسکتا ہے جب کہ ہوٹل میں سال نو کی مناسبت سے سیاحوں کی بڑی تعداد ٹھہری ہوئی تھی جنہیں عمارت سے نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔
 
Top