محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,101
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
شادی بیاہ پر یہ تمام رسومات کی جاتی ہیں ان سب کے بارے میں الگ الگ کر کے بتائیں کہ کون سی چیز ان میں جائز ہے کون سی ناجائز اور کون سی چیز اگر کر لی جائے تو حرج ہو گا؟
مہندی کی رسم
دلہا اور دلہن کے لیے خریدے ہوئے کپڑوں اور زیورات کی نمائش کرنا
دولہے کو گھر سے باہر نہ نکلنے دینا اور شادی کے دن تک میلا کچیلا رکھنا
دولہے کے ہاتھ میں گھانہ(پتہ نہیں صحیح نام کیا ہے)پہنانا
سیج بنوانا
ولیمہ پر پیسے وصول کرنا
دت(پیسوں کا لین دین شاید) اور منہ دکھائی دینا
لڑکے والوں کا لڑکی کے لیے شادی کا جوڑا اور لڑکی والوں کا لڑکے کے لیے شادی کا جوڑا خریدنا
کھیر (دودھ)پلائی کی رسم کرنا
سہرا بندی کرنا
اور بھی دیگر رسومات و رواج۔
ان سب کے بارے میں بتائیے کہ کیا یہ ضروری ہیں اور اگر یہ کسی معاشرے کا رواج بن جائیں اور یہ کیے بغیر چارہ نہ ہو تو کیا قرآن و سنت کا علم رکھنے والے شخص کو ان باتوں میں ملوث ہونا چاہیےیا انکار کر دینا چاہیے چاہے رشتہ نہ بھی ہو۔