جی ہاں، بالغ اور عاقل دیور سے عورت کو ممکن حد تک پردہ کرنا چاہیے۔ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے دیور کو عورت کے لیے موت قرار دیا ہے۔
1 - إياكم والدخول على النساء . فقال رجل من الأنصار : يا رسول الله ، أفرأيت الحمو ؟ قال : الحمو الموت
الراوي: عقبة بن عامر المحدث: البخاري - المصدر: صحيح البخاري - الصفحة أو الرقم: 5232
خلاصة حكم المحدث: [صحيح]