• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف :


ہر خاص و عام کے لئے منفرد اہم ترین چار روزہ تربیتی نشست !


مربی و محدث فضیلتہ الشیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

13007149_610213712450577_6726783986029187524_n.jpg
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
تربیتی نشست ۱:

16 اپریل 2016

جنتی بشارت پانے والے صحابہ کرام کے اوصاف قسط ۱

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف

رسول اللہﷺنےاپنی زبانِ مبارک سے مختلف مواقع پر متعین کرکےتقریباً (28) اٹھائیس صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بعض خصوصی صفات کی وجہ سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی۔

اِس خصوصی نشست میں اُن اوصاف کو پہلی مرتبہ مرتب و مفصل بیان کیا جائے گا جن اوصافِ حمیدہ کے باعث مبشرین بالجنۃ صحابہ کرام کویہ اعزاز حاصل ہوا۔

 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
13087355_615774838561131_6260906849000669397_n.jpg


جنت کی بشارت پانے والے صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اوصاف :

رسول اللہﷺنےاپنی زبانِ مبارک سے مختلف مواقع پر متعین کرکےتقریباً (28) اٹھائیس صحابہِ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بعض خصوصی صفات کی وجہ سے دنیا میں ہی جنت کی بشارت دی۔

اِس خصوصی نشست میں اُن اوصاف کو پہلی مرتبہ مرتب و مفصل بیان کیا جائے گاجن اوصافِ حمیدہ کے باعث مبشرین بالجنۃ صحابہ کرام کویہ اعزاز حاصل ہوا۔

الحمد للہ اس منفرد تقریب میں فضیلۃ الشیخ نے انتہائی مدلل و منفرد انداز سے اوصاف بیان کئے۔ سامعین کی حالت قابلِ دید تھی۔

مکمل پروگرام سننے کے لئے لنک پر کلک کریں - جزاک اللہ

http://www.islamfort.com/jannati-basharat-panyw-alay-sahaba-kiram-rz-kay-ausaaf-Audio-Shaikh-abdullah-nasir-rahmani
 
Top