• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شام میں اصل مسئلہ ہے کیا؟ (پہلی باردرست حقائق جانیے)

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
شام میں اصل مسئلہ ہے کیا؟

(پہلی باردرست حقائق جانیے)

----------------------------​

٭ مسجد جانے کو بشار الاسد کیا سمجھتا ہے؟
٭ کس طرح مختلف گروپوں نے شامی عوام پر ظلم کی انتہاء کر دی؟
٭ کون کون سے ممالک اور گروپ شامی عوام کے قتل عام میں ملوث ہیں؟


----------------------------
پروگرام ٹائم لائن میں بتا رہے ہیں حلب سے براہ راست هادي العبدالله Hadi abdullah (اردو سب ٹائٹل کے ساتھ)

-----------------------------

ویڈیو


لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
شام کے شہر داریا کے مجاہد ابو عبداللہ الديدرى اپنے شہر داریا کو الوداع کہتے ہو ۓ امت کو ایسا پیغام دے گئے ... جس نے آنسوؤں کے دریا بہا دیے.. ترجمہ لکھتے لکھتے آنسو ٹپکتے تھے ، میرے اس بھائی نے ایسی ایسی باتیں کر دیں ، دل درد سے پھٹ گیا ، یا الله!!



 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,822
پوائنٹ
1,069
اگرآپ شامی معاشرے کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ عنقریب انکا قتل عام مکمل ہوجائےگا

بشارالاسدکانطام اور اسکے اتحادیوں کا گروہ ان بے چاروں کو مار ڈالے گا


شامی صحافی ہادی عبداللہ


ویڈیو


لنک





 
Top