ضیاء الحق نعیم
مبتدی
- شمولیت
- فروری 10، 2017
- پیغامات
- 10
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 21
السلام علیکم
القاموس الوحید ﴿الیکٹرانک فہرست کے ساتھ﴾ جلد ہی منظر عام پر ہو گی۔ ﴿ان شاء اللہ﴾
وہ تو عربی سے عربی ہے ۔ عربی سے اردو والے کی بات کر رہا ہوں۔المعجم الوسیط تو مکتبہ شاملہ میں موجود ہے۔ اس لیے اس پر مزید کام کی گنجایش نہیں۔
بھائی اس میں لنک والا پیچ کس صفحہ نمبر پر ہےوہ تو عربی سے عربی ہے ۔ عربی سے اردو والے کی بات کر رہا ہوں۔
المنجد کا لنک یہ ہے
https://archive.org/details/ur_Al-Munjad_arabi
اسمیں شروع میں سمجھایا گیا ہے محترم شیخبھائی اس میں لنک والا پیچ کس صفحہ نمبر پر ہے
اس میں فہرست نظر نہیں آرہی
آرکائیو پر نظر نہیں آئے گی ۔ ڈاؤنلوڈ کریں ۔ پھر نظر آئے گی ۔بھائی اس میں لنک والا پیچ کس صفحہ نمبر پر ہے
اس میں فہرست نظر نہیں آرہی