الیہ یرد کے مضامین
۱۔سارے پھل شگوفوں میں سے نکلتے ہیں
۲۔انسان کبھی بھلائی کی دعا مانگتے نہیں تھکتا
۳۔ آفاق کی نشانیاں قرآن کو برحق قراردیں گی
۴۔فرشتوں کااہلِ زمین کے لیے سفارش کرنا
۵۔شہرِمکہ دنیا کی بستیوں کا مرکز ہے
۶۔ظالموں کا نہ کوئی ولی ہے نہ مددگار
۷۔کائنات کی کوئی چیز اللہ کے مشابہ نہیں
۸۔اللہ اُسی کوراستہ دکھاتا ہے جو رجوع کرے
۹۔تفرقہ کی وجہ ایک دوسرے پر زیادتی کرنا ہے
۱۰۔مجھے انصاف کا حکم دیا گیا ہے، محمدﷺ
۱۱۔منکرین قیامت کے لیے جلدی مچاتے ہیں
۱۲۔طالبِ دنیا کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں
۱۳۔ایمان اور عملِ صا لح کا انعام جنت ہے
۱۴۔اللہ نیک مومنوں کی دعا قبول کرتا ہے
۱۵۔ سب کو کھلا رزق ملتاتوسرکشی کا طوفان ہوتا
۱۶۔اللہ بیشتر قصوروں سے درگزر کر جاتا ہے
۱۷۔مالِ دنیا عارضی ، مالِ آخرت بہتر و پائیدار
۱۸۔زیادتی کا مقابلہ اور ظلم کا بدلہ لینا
۱۹۔ ظالم لوگ مستقل عذاب میں ہوں گے
۲۰۔اپنے ہاتھوں کی لائی مصیبت پر ناشکرا بننا
۲۱۔اللہ ہی بیٹا بیٹی دیتا ہے ،وہی بانجھ کردیتا ہے
۲۲۔اللہ کسی بشر سے رُوبرُو بات نہیں کرتا
۲۳۔قرآن حکمت سے لبریز اُمُّ الکتاب ہے
۲۴۔انسانی قابو سے باہر کی چیزیں مسخّر کی گئیں
۲۵۔جو اپنامدّعا پوری طرح واضح نہیں کرسکتیں
۲۶۔جب باپ دادا کے نقشِ قدم غلط ہوں
۲۷۔ متاعِ حیات اللہ کو نہ پوجنے پر بھی ملتا ہے
۲۸۔کچھ لوگوں کو دوسروں پر فوقیت کیوں ملی؟
۲۹۔ذکرِ الٰہی سے تغافل پرشیطان کامسلط ہونا
۳۰۔قرآن ہمارے لیے ایک بڑا اعزاز ہے
۳۱۔آلِ فرعون عذاب ہٹتے ہی مُکرجاتے
۳۲۔ عیسیٰؑ قیامت کی ایک نشانی ہیں
۳۳۔ جنتیوں کے آگے ساغر گردش کریں گے
۳۴۔جہنم کے عذاب میں کبھی کمی نہ ہوگی
۳۵۔اللہ بھی سنتا ہے اور فرشتے بھی لکھتے ہیں
۳۶۔اللہ ہی قیامت کی گھڑی کا علم رکھتا ہے
۳۷۔اللہ زندگی عطا کرتا ہے اور موت دیتا ہے
۳۸۔ جس روز اللہ بڑی ضرب لگا ئے گا
۳۹۔پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین
۴۰۔ بعد از موت اُٹھنے کا وقت طے شدہ ہے
۴۱۔زَقّوم کا درخت گناہ گار کا کھاجا ہوگا
۴۲۔جنت :گوری گوری آہُو چشم عورتیں ملیں گی
۴۳۔اہلِ یقین کے لیے نشانیاں بے شمار
۴۴۔ قرآن سراسر ہدایت ہے
۴۵۔اللہ نے سمندر کو انسان کے لیے مسخر کیا
۴۶۔ منکرین کی حرکتوں پر درگزر سے کام لو
۴۷۔ بنی اسرائیل کوفضیلت عطا کی گئی تھی
۴۸۔ ظالم لوگ ایک دوسرے کے ساتھی ہیں
۴۹۔ہر متنفس کو اُس کی کمائی کا بدلہ دیا جائے گا
۵۰۔جس نے اپنی خواہشِ نفس کو اپنا خدا بنا لیا
۵۱۔قیامت کے آنے میں کوئی شک نہیں
۵۲۔اللہ کا تیار کرایا ہوا اعمال نامہ
۵۳۔جنہوں نے تکبر کیا اور مجرم بن کر رہے
۵۴۔ کلام اللہ کا مذاق بنانے والوں کا انجام