محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
جنت میں جلدی جانے کی خواہش مذہبی فرقے کے پیروکاروں کی اجتماعی خودکشی | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 30 | محدث میڈیا
کینیا میں کچھ لوگوں کی موت کی وجہ ان کے مذہبی پیشوا تھے، مذہبی پیشواؤں نے انہیں بھوکا مرنے کا کہا، یہ اس لیے کہا کہ آپ جلد جنت میں چلے جائیں گے، مرنے والوں میں بچے بھی تھے جنہیں دھوپ میں رکھا گیا تاکہ ان کی جان جلد نکل جائے، ان پیشواؤں کا تعلق عیسائی مذہب سے ہے، یہ ان کی بگڑی ہوئی صورت ہے، اسلام میں ایسے کاموں کی بالکل گنجائش نہیں۔مزید تقصیلات ویڈیو میں!