محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
جادو کن کمزوریوں سے ہوتا ہے؟ | جادو اور علاج | ای پی: 02
جادو ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟ ایک مومن مسلمان پر جادو کیوں ہوتا ہے؟ وہ کون سی تین چیزیں ہیں جن کی وجہ سے جادو ہو سکتا ہے؟ جادو کی حس کس جانور جیسی ہے؟جادو سے بچاؤ کے اسباب کیا ہیں؟ تفصیلات جانیئے اس ویڈیو میں!