• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صحابہ کی گستاخی، اہل سنت کے صبر کا امتحان | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 40

محدث میڈیا

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
1,099
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
111
صحابہ کی گستاخی، اہل سنت کے صبر کا امتحان | عمران پوڈ کاسٹ | ای پی: 40

حیدر آباد میں سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شان میں گستاخی، پاکستان میں یہ شدت کب سے آئی ہے؟ شیعہ حضرات کو مشورہ، اگر آپ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے متعلق اس طرح کا عقیدہ رکھتے ہیں تو ایسے فساد پر مبنی عقائد کو اپنی زبانوں پر ہرگز مت لائیں، پچھلے چند سالوں میں شیعہ سنی فساد کی بنا پر پاکستان نے کتنا نقصان اٹھایا ہے؟ مزید تفصیل اس ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے اس پروگرام’’ عمران پوڈ کاسٹ‘‘ کی مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے اس’’لنک‘‘ پر کلک کریں۔
 
Top