محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
وقفہ نماز سے متعلق ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور مسافروں کی ذمہ داریاں | مصطفیٰ راسخ | حالات حاضرہ | ای پی: 03
نجی ٹرانسپورٹ بس سروس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والے ٹرینڈ کے تناظر میں چند ضروری باتیں ۔دین اسلام نے دوران سفر نماز سے متعلق ہماری کیا رہنمائی کی ہے؟ کیا ہم دو نمازوں کو جمع کر سکتے ہیں؟
تمام ٹرانسپورٹ کمپنیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟