محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 07 | ای پی: 93
اس ویڈیو میں منکرین عذاب قبر کی جانب سے کیے جانے والے تین سوالات کا ذکر کرکے ان کے جوابات دیئے گئے، سوالات درج ذیل ہیں-
کسی نبی نے بھی اپنی امت کو عذاب قبر سے نہیں ڈرایا.
وہ احادیث جن میں عذاب قبر کا ذکر ہے وہ قرآن کریم کے خلاف ہیں.
یہ کیسے مان لیا جائے کہ قبر میں میت کو عذاب ہوتا ہے حالانکہ میت اپنی جگہ پر ہوتی ہے. تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!