• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کب غسل کرنا مستحب ہے؟

محدث میڈیا

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 02، 2023
پیغامات
1,088
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
111
درج ذیل موقعوں پر غسل کرنامستحب ہے:

1- عید کی نماز کے لیے۔

2- بے ہوشی سے صحت یاب ہونے کے بعد۔

3- عمرہ یا حج کے لیے غسل کرنا۔

4- مکہ میں داخل ہونےسےپہلے غسل کرنا۔

5- ایک سے زائد بار ہمبستری کرنے کے وقت غسل کرنا۔

6- میت کو غسل دینے کے بعد۔

7- استحاضے والی عورت کا ہر نماز کےلیے غسل کرنا۔


غسل کے صحیح ہونے کےلیے نیت کاہونا شرط ہے، کیونکہ غسل عبادت ہے اور تمام عبادات میں نیت کا ہونا شرط ہے۔
 
Top