محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عذاب قبر حقیقت کے آئینے میں | مفتی خاور رشید | اہل حدیث کے امتیازی مسائل | پارٹ 13 | ای پی: 99
اس ویڈیو میں دنیا کی قبر میں عذاب و راحت کی تاویل کرنے والوں کی دوسری دلیل کو پیش کرکے اس پر ایک جامع تبصرہ کیا گیا ہے اور ثابت کیا گیا ہے کہ یہ دلیل کسی بھی طرح ان کے موقف کی تائید نہیں کرتی، اور یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ نظریہ مسلمانوں میں کیسے آیا ہے؟ تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کے پروگرام ’’اہل حدیث کے امتیازی مسائل‘‘ کی تمام ویڈیوز دیکھنے کےلیے’’اس لنک‘‘ پر کلک کیجیئے!