محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر | حکیم فرحان | طب و حکمت | ای پی: 27
موسم گرما میں احتیاطی تدابیر کیا ہیں؟ گرمی کی شدت کو کیسے کم کریں؟ گرمیوں میں حلق کروانا اور سر کو ننگا رکھنا کیسا ہے؟ گرمی میں نکسیر کیوں پھوٹ پڑتی ہے؟ شدید گرمی میں زیادہ ٹھنڈا پانی پینے کے کیا نقصانات ہیں؟ مزید اہم معلومات اس ویڈیو میں
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔