محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
قربانی کے گوشت اور ہڈیوں پر جادو کی حقیفت کیا ہے؟ | جادو اور علاج | پارٹ 01 | ای پی: 19
خوشی کے موقع پر جادو کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟ کیا قربانی کے گوشت پر بھی جادو کیا جاتا ہے؟ ہمیں عیدین پر نئے کپڑے وغیرہ کیسے استعمال کرنے چاہییں؟ اونٹ کی ہڈی کو جادوگر کس لیے استعمال کرتے ہیں؟ لوگوں کا اونٹ کی ہڈی کو گھر کی بنیادوں میں دبانا کیسا ہے؟مزید تفصیلات ویڈیو میں
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔