محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
علاج بالغذاء کی اہمیت اور طب کی اقسام | حکیم ابو عامر | طب و حکمت | ای پی: 31
طب کی اقسام کیوں بنی ہیں؟ طب اور میڈیکل کو الگ الگ کیوں کیا گیا؟ کس طریقہ علاج کو دنیا میں زیادہ شہرت ملی؟ سقراط کا طریقہ علاج کیا تھا؟ شروع میں علاج دنیا کیسے رائج تھا؟ ایلوپیتھی طریقہ علاج کیسے متعارف ہوا؟ کیا ہر ٹوٹکہ کامیاب ہوتا ہے؟ کیا ایلوپیتھی میں ٹوٹکے چلتے ہیں؟ طب و حکمت میں ٹوٹکوں کا تعلق کیوں ہے؟ تفصیلات اس ویڈیو میں
نوٹ:
طب و حکمت پروگرام کی تمام ویڈیو حاصل کرنے کے لیے’’ اس لنک ‘‘پر کلک کریں۔