محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
علم الاعداد کے تعویزوں کی شرعی حیثیب اور ان کا حکم | جادو اور علاج | ای پی:19
اعداد والے تعویذ کیا چیز ہیں؟ بسم اللہ کے مقابلے میں 786 لکھنا کیسا ہے؟ كيا تعويذ سے صحت مل جاتی ہے؟ تعویذ کہاں پڑے ہیں کیا کوئی بتا سکتا ہے؟ اگر کسی کو گھر وغیرہ سے تعویذ مل جائیں تو کیا کرے؟
نوٹ:
محدث میڈیا کےاس پروگرام ’’جادو اور علاج‘‘ کی تمام ویڈیوز حاصل کرنے کے لیے ’اس لنک‘ پر کلک کریں۔