محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,099
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
جنت میں لے جانے والی دو خوبیاں | قاری عویمر ابراہیم | ذکر کی فضیلت | پارٹ 02 | ای پی: 02
اللہ تعالٰی کے ذکر کی اہمیت و فضیلت کیا ہے؟ ذکر الہی نجات عظمی کا باعث ہے! عرش الہی کا سایہ پانے والے خوش نصیب کون لوگ ہیں؟ ایسی کونسی دو خوبیاں ہیں جو انسان کو جنت میں لے جانے کا سبب بنے گیں؟