محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,088
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
سورج اور چاند گرہن کی نماز
سورج اور چاند گرہن کی نماز پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ، بلکہ اسے واجب کہنا زیادہ بہتر ہے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس موقع پر نماز پڑھنے کا تاکید کے ساتھ حکم دیا ہے۔
اس نماز کا وقت سورج یاچاند کے گرہن ہونے سے شروع ہوتا ہے اور جب تک گرہن مکمل طور پر ختم نہ ہو جائے باقی رہتا ہے۔
سورج یا چاند گرہن کی نماز ممنوعہ اوقات میں بھی پڑھی جائے گی۔