الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 12
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | اتوار | 08 دسمبر 2024 | 05 جمادی الآخرۃ 1446ھ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
أَلاَ أُنَبِّئُكُمْ بِأَكْبَرِ الكَبَائِرِ قُلْنَا بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَالَ الإِشْرَاكُ بِاللَّهِ وَعُقُوقُ الوَالِدَيْنِ وَكَانَ مُتَّكِئًا فَجَلَسَ فَقَالَ: أَلاَ وَقَوْلُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ الزُّورِأَلاَ وَقَوْلُ الزُّورِ وَشَهَادَةُ الزُّورِ فَمَا زَالَ يَقُولُهَا حَتَّى قُلْتُ لاَ يَسْكُتُ۔
(صحيح البخاری:5976، صحیح مسلم: 87)
کیا میں تمہیں بہت بڑے گناہ کی خبر نہ دوں؟ ہم نے کہا اللہ کے رسول! ضرور بتائیں آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے ساتھ شرک کرنا اور والدین کی نافرمانی کرنا، آپ ﷺ اس وقت ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے، پھر آپﷺ سیدھے ہو کر بیٹھ گئے اور فرمایا: خبردار! جھوٹی بات بھی اور جھوٹی گواہی بھی۔ آگاہ رہو، جھوٹی بات بھی اور جھوٹی گواہی بھی۔ آپﷺ اسے مسلسل دہراتے رہے حتی کہ میں نے (دل میں) کہا: آپﷺخاموش نہیں ہوں گے (یعنی ان الفاظ کو دہراتے رہیں گے)۔
جھوٹی گواہیاں دینے والوں کے نام