• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایک ہزار نماز سے بھی بہتر نماز

شمولیت
ستمبر 03، 2024
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | منگل | 10 دسمبر 2024 | 07 جمادی الآخرۃ 1446ھ
ایک ہزار نماز سے بھی بہتر نماز

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
صَلاَةٌ فِي مَسْجِدِي هَذَا خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ صَلاَةٍ فِيمَا سِوَاهُ، إِلَّا المَسْجِدَ الحَرَامَ۔
(صحیح البخاری: 1190، صحیح مسلم: 1394)
میری اس مسجد میں ایک نماز پڑھنا مسجد حرام کے سوا دیگر مساجد میں ایک ہزار نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔​

10. ایک ہزار نماز سے بھی بہتر نماز.png
 
Top