• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

استقبالِ ٹرمپ اور مدخلی بےحسی کا تاریخی رقص

ابو داؤد

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 27، 2020
پیغامات
822
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
111
استقبالِ ٹرمپ اور مدخلی بےحسی کا تاریخی رقص


https://youtube.com/shorts/I6hgC55hsjc?si=5Hz45TLKJzGJLIcY
شیطانِ وقت ٹرمپ کا استقبال کر کے جزیرہ عرب کے حکمرانوں نے اسلام، غیرت اور ملتِ مسلمہ کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔ یہ حکمران اسلام دشمن صلیبیوں کے دربان اور طاغوت کے وفادار غلام بن چکے ہیں۔ ان کا ہر قدم کفار کی خدمت اور مسلم امت کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔ ایسے ناپاک فعل پر خاموشی، ایمان سے دستبرداری ہے۔

اماراتی حکمرانوں نے ٹرمپ جیسے اسلام دشمن کے استقبال میں اپنی نوجوان لڑکیوں سے پاگلوں کی طرح بال کھول کر سر مروا کر نچایا، وہ نہ صرف غیرتِ اسلامی کا جنازہ تھا بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی تذلیل کا مکروہ مظاہرہ۔ یہ وہ طاغوتی غلام ہیں جو کفار کی خوشنودی کے لیے اپنی عزت، دین اور نسل کی حرمت تک کو نیلام کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ ان کا یہ قبیح فعل امت کے چہرے پر بدترین داغ اور ایمان کے چولے سے برہنگی کا اعلان ہے۔

یہ وہ خائن و فاجر طاغوتی حکمران ہیں جن کی رگوں میں خون نہیں، امریکی غلامی کا زہر دوڑ رہا ہے، اور جن کی حکومتیں طاغوت کے تلوے چاٹ کر اپنا وجود قائم رکھے ہوئے ہیں۔ ان پر لعنت ہو، اور ان کی یہ حرکت ہر غیرت مند مسلمان کے لیے نفرت کا سبب ہے۔

ٹرمپ کے استقبال میں اماراتی حکمرانوں نے اپنی نوجوان لڑکیوں کو پاگلوں کی طرح نچوایا تو ان کے اندھ بھکت مداخلہ فوراً اپنی اصلیت ظاہر کرتے ہوئے میدان میں کود پڑے، اور نمک حلال کرنے کے لیے بے دریغ دفاع شروع کر دیا۔ یہ بدبو دار دفاع صرف ان کے گناہوں کی پردہ پوشی اور خائنانہ کردار کا اعتراف ہے۔ ایسے دیوث و دگڑدلے حرامزادے امتِ مسلمہ کی بربادی میں برابر کے شریک ہیں، جو ظالموں کے آگے جھک کر اپنی عزت و شرف کو مٹی میں ملا دیتے ہیں۔ ان کی صدا صرف منافقت اور کفر کی حمایت ہے۔

ان نوجوان لڑکیوں کے ڈانس کی ویڈیو پوری دنیا میں براہ راست نشر ہوئی، عالمی میڈیا کے شواہد موجود ہیں، مگر مدخلی کمینے بغیر کسی تحقیق یا ثبوت کے چیخ اٹھے کہ یہ وڈیو تو جعلی ہے۔ کیوں؟ آپ کا الہام ہوا ہے؟ نہ کوئی تحقیق نہ کوئی ثبوت!

جس بات سے مدخلیوں کے طاغوتی حکمرانوں پر اعتراض اٹھتا ہو وہ مداخلہ کے یہاں خود بخود ہی جھوٹی ہوتی ہے! یہ منافقوں کا وہی گھٹیا چالاکی ہے جس میں حقیقت سے انکاری بن کر اپنے طاغوتی حکمرانوں کی پردہ پوشی کرتے ہیں۔ جہاں بھی مدخلیوں کو اعتراض ہو، وہ فوراً جھوٹ بولنے پر تل جاتے ہیں، کیونکہ ان کا ایمان نہیں بلکہ اپنے گھٹیا مفادات کی غلامی اصل عقیدہ ہے۔

ہمیں سعودیہ سے لے کر قطر و امارات تک امریکی صدر کے استقبال میں عورتوں کا استقبال کرنا، ہاتھ ملانا، اور امارات میں کم سن بچیوں اور جوان لڑکیوں کا بال کھول کر بے غیرت انداز میں پیش پیش ہونا۔ اس پر ذرّہ برابر بھی تعجب نہیں۔

یہ سب اسی طاغوتی نظام کا شاخسانہ ہے جہاں حکمران نہ اسلام کے نمائندے ہیں، نہ عربی غیرت کے، بلکہ واشنگٹن کے وفادار دربان ہیں۔ یہ مناظر اس گہرے انحطاط کی گواہی دیتے ہیں جس میں امت کا "حکمران طبقہ" کفار کی چوکھٹ پر سجدہ ریز ہے، اور ایمان و حیا کی قبریں خود اپنے ہاتھوں سے کھود چکا ہے۔ ان سے کسی خیر، غیرت یا حمیت کی توقع رکھنا خود فریب کے سوا کچھ نہیں۔
 
Last edited:
Top