عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,573
- ری ایکشن اسکور
- 9,998
- پوائنٹ
- 667
نام کتاب
صحیح فقہ السنۃ جلد اول،دوم
نام مصنف
ابو مالک کمال بن سید سالم
نام ناشر
ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد
تبصرہ
فقہ اسلامی اس علم کا نام ہے جو کتاب و سنت سے سچی وابستگی کے بعد تقرب الٰہی کی صورت میں حاصل ہوتا ہے ۔ یہ علم مختلف شبہ ہائے زندگی کے مباحث پر مشتمل ہے اس کے فہم کے بعض متخصصین ایسے بھی ہیں جن کے علم و فضل اور اجتہادات سے ایک دنیا مستفید ہوئی اور ہو رہی ہے ۔عصر جدید میں بھی کئی نئے مجتہدین فقہاء نے اس میدان میں گرانقدر خدمات انجام دی ہیں اور فقہ اسلامی کے کئی مجموعے سامنے آکر اہل علم کے ہاں مقبول ہوئے ہیں ۔ جن میں الفقہ الاسلامی و ادلتہ، فقہ السنہ، موسوعہ الفقہیہ کویتیہ،موسوعہ جمال عبد الناصر قابل ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’صحیح فقہ السنہ‘‘ عصر حاضر کے نامور عالم فضیلۃ الشیخ ابو مالک کمال بن لسید سالم حفظہ اللہ کی کتاب صحيح فقه السنة و أدلته و توضيح مذاهب الأئه کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب پانچ جلدوں پر مشتمل، آسان فہم اور اپنے مطالب و مقاصد کے لحاظ سے نہایت عمدہ کتاب ہے ۔ کتاب ہذا کا سلیس اردو ترجمہ کرنے کا کام ’’ادراۃ العلوم الاثریہ،فیصل آباد‘‘ کے رفیق فضیلۃ الشیخ طارق محمود محمد علی حفظہ اللہ (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے بڑی لگن اور محنت سے انجام دیا ہے ۔(م۔ا)
لنک کتاب