• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار
مصنف
محمد شیث ادریس تیمی
Title Page --- Jiddo-Jahd-e-Azadi-Me-Wahabi-Adab-Ka-Kirdar.jpg
تبصرہ

تحریک آزادی اور قیام پاکستان میں اہل حدیث قائدین اور علمائے اہل حدیث کی جدوجہد اور خدمات ناقابل فراموش ہیں۔تحریک جدوجہد آزادی اور قیام پاکستان میں علمائے اہل حدیث نے جو مثالی کردار ادا کیا وہ تاریخ کا سنہری باب ہے۔ علمائے اہل حدیث نے انگریز کی مخالفت میں اپنی جانیں قربان کیں ‘پھانسیوں پر لٹکائے گئے ‘کالا پانی بھیجے گئے ‘جیل کی سزائیں کاٹیں ‘ان کی جائدادیں ضبط ہوئیں۔ مولانا شورش کاشمیری رحمہ اللہ نے اسی قافلۂ آزادی کے علمبرداروں کے بارے میں لکھا ہے کہ لاکھوں علمائے اہل حدیث کو تختۂ دار پر لٹکایا گیا۔ زیر نظر کتاب ’’ جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کا کردار‘‘ محترم ڈاکٹر محمد شیث صاحب کی کاوش ہے انہوں نے جدوجہد آزادی میں وہابی ادب کے کردار کو اپنے مطالعہ کا موضوع بنایا ہے اور شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی تحریک اور تحریک مجاہدین کے پس منظر اور مراحل پر روشنی ڈالی ہے ۔ (م۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
Top