عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,539
- ری ایکشن اسکور
- 9,997
- پوائنٹ
- 667
تبصرہ
شریعتِ اسلامیہ میں ’’ جمع بین الصلوٰ تین ‘‘ کی تراضات اور بھتےاس می کی تصنیف ہےا نہایت سلیس اردوترجمہ اور علمی توضیحات رخصت ایک ایسا عظیم الشان فقہی موضوع ہے جو اسلامی تعلیمات کی آسانی اور رحمت کو اجاگر کرتا ہے۔ دو نمازوں کو ایک وقت میں جمع کرنے کی اجازت ،ان حالات میں دی گئی ہے جہاں مسلمان کو مشکلات کا سامنا ہو،جیسے سفر، بارش،،یا بیماری۔ زیر نظر رسالہ ’’ مسئلہ جمع بین الصلوٰتین‘‘ محترم محمد صدیق بن عبد العزیز رحمہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآن و سنت کی روشنی میں ’’جمع بین الصلوٰتین کے حوالے سے مختلف دلائل اور اقوال کا جائزہ لیا ہے اور نہایت تحقیق و تدبر کے ساتھ اس مسئلے کے مختلف پہلوؤں کو واضح کیا ہے۔(م۔ا)