• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طلاق ؟ (یوسف عباس)

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
طلاق ؟ (یوسف عباس)
نام مصنف
یوسف عباس
Title Page --- Talaq-Yousaf-Abbas.jpg
تبصرہ

دین اسلام ہی وہ واحد فطری اور عالمگیر مذہب ہے جو انسان کی تمام ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، خواہ ان کا تعلق معیشت سے ہو یا سیاست سے، معاشرے سے ہو یا خاندان سے، انفرادی ہو یا اجتماعی غرضیکہ دین اسلام ہر موڑ پر انسان کی راہنمائی کرنے کی کمال صلاحیت رکھتا ہے۔ جبکہ دور حاضر کے نام نہاد جدید مفکرین سکالر حضرات جو مغربی تہذیب سے متاثر ہو کر اسلامی تعلیمات و تاریخ کی ایسی تشریح و تعبیر بیان کرتے ہیں جس کے نتیجے میں یہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی جاتی ہے کہ اسلام اور مغرب میں ہم آہنگی پیدا ہو جائے، اس کے ساتھ ساتھ حقوق نسواں کا نام لے کر عورت کو مارکیٹ کی زینت بنایا جا رہا ہے۔ زیر نظر کتاب"طلاق" محترم یوسف عباس کی تصنیف ہے۔ جس میں فاضل مصنف نے قرآنی نصاب طلاق پر ایک منفرد مواد کو یکجا کیا ہے اور اس کے علاوہ طلاق بدعی، طلاق سنی، ایلاء، ظہار وغیرہ جیسے معاشرتی مسائل کا قرآنی آیات سے استنباط کر کے مسائل کا شرعی حل نکالا ہے۔ اللہ تعالٰی فاضل مصنف کی محنت کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
زبان خلق 5
حرف اول 9
طلاق کا سوال 15
ازدواجی زندگی اور انسانی معاشرہ 21
ازدواجیات اور قرآن 27
قرآنی ازدواجی اصطلاحات 37
نکاح کا قرآنی مفہوم 43
طلاق کا قرآنی مفہوم 49
فقہی ازدواجی اصطلاحات 57
ازدواجی علیحدگی کی مختلف صورتیں 64
ایلاء اور قرآن 70
ظہار اور قرآن 75
طلاق اور قرآن 80
قرآنی نصاب طلاق کا عربی متن 85
عربی متن کا اردو ترجمہ 89
اجل یا عدت کا مسئلہ 119
طلاق کی اجازت 124
تاکیداتی آیات طلاق 131
عورت کا استحقاق طلاق 137
ضمنی احکام طلاق 141
لوازمات طلاق ازروئے قرآن 149
مرکزی و محوری نکتہ طلاق 154
مرکزی و محوری نکتہ طلاق کے ہمہ جہت اطلاق کا خاکہ 158
بھارتی مسلمانوں کا فقہی موقف 175
طلاق اور سنت رسول 169
بھارتی مسلمانوں کا فقہی موقف 175
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ 181
حرف سپاس 207
 
Top