• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

خطبات حاصلپوری

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,518
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
نام کتاب
خطبات حاصلپوری
نام مصنف
محمد عظیم حاصلپوری
نام ناشر
مکتبہ اسلامیہ، لاہور
Title Page --- Khutbat-e-Hasilpuri-06.jpg

تبصرہ

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ،خاص استعداد و صلاحیت ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ایک قادر الکلام خطیب اور شاندار مقرر مختصر وقت میں ہزاروں ،لاکھوں افراد تک اپنا پیغام پہنچا سکتا ہے اور اپنے عقائد و نظریات ان تک منتقل کر سکتا ہے۔ خطباء حضرات اور مقررین کی سہولت و آسانی کے لیے اسلامی خطبات پر مشتمل دسیوں کتب منظر عام پر آ چکی ہیں جن سے استفادہ کر کے تھوڑا بہت پڑھا ہوا شخص بھی درس و تقریر اور خطبہ جمعہ کی تیاری کر سکتا ہے ۔اردو زبان میں خطبات کے مجموعات میں اسلامی خطبات، خطباتِ محمدی ،خطبات ِنبوی، زاد الخطیب،مولانا عبد المنان راسخ کی کتبِ خطبات اور بعض اہل علم کے ذاتی نام سے (خطبات آزاد ،خطبات علامہ احسان الٰہی ظہیر ، خطبات یزدانی ،مواعظ طارق وغیرھم ) خطبات کے مجموعات قابلِ ذکر ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’خطبات حاصل پوری ‘‘محترم جناب مولانا محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ (مصنف کتب کثیرہ) کی کاوش ہے۔یہ خطبات8 جلدوں پر مشتمل ہیں ۔جلد اول ،دوم و سوم اسلامی مہینوں کی مناسبت سے ہیں جلد اول میں محرام الحرام ،صفر المظفر،ربیع الاول،ربیع الثانی، جلد دوم میں جمادی الاول،جمادی الثانی ،رجب،شعبان،جلد سوم میں رمضان ،شوال،ذی القعدہ،ذی الحجہ سے متعلق خطبات ہیں جبکہ جلد چہارم انگریزی مہینوں کی مناسبت اور جلد پنجم اعداد کی مناسبت سے خطبات پر مشتمل ہے۔ جبکہ جلد نمبر چھ، سات اور آٹھ میں متفرق موضوعات پر خطبات پیش کیے گیے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی تدریسی و دعوتی ،تحقیقی و تصنیفی جہود کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا)
جلد اول
جلد دوم
جلد سوم
جلد چہارم
جلد پنجم
جلد ششم
جلد ہفتم
جلد ہشتم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,518
ری ایکشن اسکور
9,996
پوائنٹ
667
عناوینصفحہ نمبر
پیش لفظ25
مقدمہ29
صاحب کتاب ایک نظرمیں34
ماہ محرم الحرام کی خطبات
ماہ محرم کےاحکام ومسائل39
تمہید ی کلمات39
فضائل محرم40
نئے اسلامی سال کاآغاز40
اسلامی کیلنڈرکاآغاز اوروجہ تسمیہ41
سبب تقویم41
شھراللہ42
ماہ محرم کےروزوں کی فضیلت42
یوم عاشوراکی فضیلت43
عاشوراء کاروزہ کب رکھاجائے44
ماہ محرم کی رسومات45
فوت شدہ پر تیرابازی45
صحابہ کرام ﷢ پرتبرابازی46
سوگ کامہینہ سمجھنا47
قبرستان جانا48
سیاہ لباس کااستعمال48
غیراللہ کی نذرونیاز48
تعظیم کی ایک وجہ51
شہادت سیدنا عمرفاورق ﷜52
تمہید ی کلمات52
آپ کانام ونسب52
دعائے رسول53
قبول اسلام53
علانیہ عبادت کعبۃ اللہ میں54
فضائل ومناقب54
عمر﷜ کو الہام ہوتاتھا54
اگرکوئی نبی آنا ہوتا55
شیطان ڈرکے مارےراستہ تبدیل کرلیتا55
حضرت علی﷜ کےتاثرات56
حضرت عبداللہ بن مسعود ﷜ فرماتےہیں57
عمر﷜جنتی ہے58
عمر﷜ جنتی بوڑھوں کےسرادر58
حق عمر﷜ کےساتھ59
بیٹے کامحاسبہ61
نبی ﷜ کامحبوب عمر﷜ کو اپنے بیٹے سے بھی محبوب ہے62
رعایا پروری کی ایک مثال62
جناب عمر﷜کاخشوع63
قرآنی آیات پر فوراعمل کرنےوالے64
نبی ﷺ کی سنت سےمحبت64
سیدنا عمرکی خواہش اورپردے کاحکم65
عمر﷜نےروک دیا65
عمر﷜ نے اپنی بیوی کو چاد رنہ دی66
حضرت عمربن خطاب ﷜ نےحضرت علی﷜ کی بات کو تسلیم کرلیا66
حضرت عمرفاورق ﷜کی شہادت67
فضائل صحابہ کرام ﷢73
تمہیدی کلمات73
صحابہ ﷢ کااحترام کرو74
انصارسےمحبت نبی سےمحبت ہے75
صحابہ ﷢ جیساایمان لانے کاحکم76
بدری صحابہ ﷢ کےمتعلق فرمایا77
صحابہ ﷢ کےعمل کاکوئی مقابلہ نہیں کرسکتا78
اللہ نےجنتی انعام دینا میں دےیا79
گستاخ صحابہ ﷢ کاانجام80
گستاخ عورت کا اندھاہونا81
گستاخی کرنےوالاشخص آخرعمرمیں کیسے ذلیل ہوا82
گستاخ کے نتھنوں میں سانپ کاداخل ہونا83
وہ سب عبرت کانشان بنے84
رحمآء بینہم86
تمہید ی کلمات86
اللہ نے ان کےدل باہم جوڑدئیے87
اے ابوبکر ہمیں آپ پرکوئی غصہ نہیں87
فاطمہ بنت رسول کاجنازہ89
جعفر بن ابی طالب کی بیوہ سےنکاح89
ابوبکر ﷜ افضل ہیں89
حضرت عمرفاروق ﷜90
سیدنا علی اورسیدنا عمرؓ کی باہم محبت91
میری عمرعمر﷜ کومل جائے92
اعمال میں نمونہ93
حسین ﷜ میرےپاس تشریف لایاکرو95
حضرت عثمان ﷜96
حضرت علی المرتضی ﷜کی حضرت عثمان ذوالنورین ﷜ سےمحبت96
عثمان ﷜ کےبیٹے ابان کےنکاح میں حضرت جعفر کی پوتی97
حضرت حسن﷜ کی پوتی حضرت عثمان ﷜ کےپوتے کےنکاح میں97
حضرت عثمان ﷜ کادفاع97
رحمآءبینہم کی عملی تفسیر کی ایک مثال98
اہل بیت اوران کےفضائل100
تمہیدی کلمات100
اہل بیت کو ن؟100
نواسیاں بھی اہل بیت میں شامل104
جن کےاوپر صدقہ حرام ہےوہ بھی اہل بیت میں شامل ہیں105
اہل بیت کےعمومی فضائل107
اہل بیت سےبغض رکھنےوالاجہنمی ہے108
ازواج مطہرات کےعمومی فضائل108
امہات المومنین کےدواجر109
امہات المومنین سےنکاح حرام109
ازواج مطہرات مومنوں کی مائیں ہیں110
امہات ا لمومنین کےلیے اجر عظیم کاوعدہ110
آپ ﷺ کو مزید نکاح کرنےسے روک دیاگیا110
اہل بیت کےخصوصی فضائل111
ام المومنین سیدہ خدیجہ ؓ111
ام المومنین سیدہ سودۃ بنت زمعہ ؓ115
میں اپنی باری عائشہ کو ہبہ کرتی ہوں115
ام المومنین سیدہ عائشہ ؓ116
نکاح کافیصلہ خدائی تھا117
جبرائیل کاسلام118
ام المومنین سیدہ حفصہ بنت عمرؓ119
ام المومنین سیدہ زینب بنت خزیمہ ؓ120
ام المومنین سیدہ ام سلمہ ہندؓ120
ام المومنین سیدہ زینب بنت جحش ؓ122
شب زندہ دارتھیں123
ام المومنین سیدہ جویریہ بنت حارث ؓ124
ام المومنین سیدہ ام حبیہ رملہ بنت ابی سفیان ؓ125
ام المومنین سیدہ صفیہ بنت حییؓ126
ام المومنین سیدہ میمونہ بنت حارثؓ127
اہل بیت کےخصوصی فضائل128
بیٹے128
بیٹیاں130
امیرالمومنین سیدناعلی﷜134
حضرت حسن﷜135
حضرت حسین﷜136
حسنین کریمیں شریفیں ؓ137
تمہیدی کلمات137
فضائل حسنین کریمین ؓ137
سیدناحسن بن علی ؓ144
سیدناحسین بن علی ؓ
 
Top