محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,079
- ری ایکشن اسکور
- 35
- پوائنٹ
- 111
عید الاضحی میں قربانی کے ایام چار ہیں، یعنی عید والے دن اور اس کے بعد مزید تین دن تک قربانی کی جا سکتی ہے، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:
((كلُّ مِنًى منحَرٌ، وكلُّ أيَّامِ التَّشريقِ ذَبْحٌ(( (السلسلة الصحيحة: 2476).
’’سارا منی قربان گاہ ہے، اور تمام ایام تشریق ذبح کے ایام ہیں۔‘‘
ایام تشریق 11، 12 اور 13 ذوالحج کو کہتے ہیں۔ (معجم لغة الفقهاء: 97)
والله أعلم بالصواب.