• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ایام ذی الحجہ کی صبحیں

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,559
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
ایام ذی الحجہ کی صبحیں
نام مصنف
ابو محمد افضال احمد شمیم سلفی
نام ناشر
جمعیۃ السلام للتنمیۃ الاجتماعیۃ نیپال
Title Page --- Ayyam-e-Zilhajja-Ki-Subhain.jpg
تبصرہ

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا کیا ہے ۔ اس کے لیے کچھ ایسے مواسم کا انتخاب فرمایا ہے جن میں عبادت باقی ایام کی بہ نسبت زیادہ افضل ہوتی ہے‘انہی مواسم میں سے ذوالحجہ کے پہلے عشرہ میں عبادت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔ بعض اہل علم کے نزدیک ذوالحجہ کے پہلے دس دن رمضان کے آخری دس دنوں سے بھی افضل ہیں۔ زیرنظر کتاب ’’ایام ذی الحجہ کی صبحیں‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو محمد افضال احمد شمیم سلفی حفظہ اللہ کی کاوش ہے انہوں نے اس کتاب میں قرآن و سنت اور اقوال و آثار سلف کی روشنی میں عشرۂ ذی الحجہ کی اہمیت و فضیلت اور ان مبارک ایام کے مخصوص اعمال و اذکار کو سادہ اور عام فہم اسلوب میں بیان کیا ہے۔تاکہ ہر مسلمان اس عشرے کے فضائل و برکات کو بآسانی جان سکے ۔ (م۔ا)
لنک کتاب
 
Top