• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

راشدی خاندان کی دینی و علمی خدمات

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,569
ری ایکشن اسکور
9,998
پوائنٹ
667
نام کتاب
راشدی خاندان کی دینی و علمی خدمات
نام مصنف
ڈاکٹر عبد العزیز نہڑیو
نام ناشر
دار ابی الطیب، گوجرانوالہ
Title Page  - - Rashdi-Khandan-Ki-Deeni-w-Ilmi-Khidmat.jpg
تبصرہ

سرزمین سندھ میں راشدی خاندان کی علمی اور دینی خدمات کسی بھی طرح سے کم نہیں ہیں اس سلسلہ کا ایک ایک فرد دُرّ شہسوار ہوتا آیا ہے سندھ میں دوسرا خاندان شاذو نادر نظر آئے گا۔ جس نے علم کی اتنی خدمت کی ہو علم و ادب کے ہر گوشہ میں اس خاندان نے گوہر پیدا کئے ، تاریخ، سیرت،رجال، حدیث ، فقہ،لغت، حکمت، فلسفہ،ادب و شعر میں مستند اور مانے ہوئے ماہر پیدا ہوئے۔ جنہوں نے علمی آبیاری سے پورے سندھ کو سیراب کیا اس خاندان کو سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید رحمہما اللہ اور ان کی جماعت مجاہدین کی میزبانی کا اعزاز بھی حاصل ہے۔راشدی خانوادے میں بڑے بڑے علماء و فضلاء پیدا ہوئے جن سے مستفید ہو کر بہت سے لوگوں نے دین و علم کی خدمت کی اور اَن گنت لوگوں کے عقائد و اعمال کی اصلاح ہوئی۔ زیر نظر کتاب ’’ راشدی خاندان کی دینی و علمی خدمات ‘‘ ڈاکٹر عبد العزیز نہڑیو حفظہ اللہ کے اس مقالہ کی کتابی صورت ہے جسے انہوں نے جامشورو یونیورسٹی ۔سندھ میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ۔ یہ کتاب گیارہ ابواب پر مشتمل ہے۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں راشدی خاندان کی دینی،علمی،سماجی اور معاشرتی خدمات کو موضوع بحث بنایا ہے۔یہ کتاب راشدی خاندان کے اکابر علماء و فضلا اور نامور علم و دانش کے مستند تذکرہ و تعارف پر مشتمل ہے۔ آمین (م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,569
ری ایکشن اسکور
9,998
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
عرض ناشر 41
پیش لفظ 43
اسلام کی آمد کے بعد سندھ کے سیاسی سماجی اور مذہبی حالات کا مختصر جائزہ 51
سندھ پر بیرونی اقوام کے حملے 56
سرمروں کا دور حکومت 84
سمہ کا دور حکومت 88
ارغون ترخان اور مغل دور حکومت 91
کلہوڑہ دور 97
تالپور دور حکومت 104
انگریز کا دور حکومت 104
راشدی خاندان کا تاریخی پس منظر 113
راشدی خاندان کا دو حصوں پگاڑا اور جھنڈے والے میں تقسیم ہونا 138
حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی اول 149
پیر جھنڈو خاندان کا تعارف 161
پہلے پیر جھنڈے والے پیر محمد یاسین شاہ راشدی 172
دینی اور علمی خدمات 176
دوسرے پیر جھنڈے والے پیر فضل اللہ شاہ راشدی 190
تیسرے جھنڈے والے سید رشید الدین شاہ راشدی 195
پیر رشید الدین شاہ کی دینی اور علمی خدمات 203
جھنڈے والے چہارم سید ابوتراب رشد اللہ شاہ راشدی 255
ولادت تعلیم و تربیت 255
علمی و ادبی خدمات 270
مولانا عبیداللہ سندھی کی پیر جھنڈو میں آمد اور مدرسہ دار الرشاد کا قیام 282
تصنیف و تالیف 295
سیاسی و سماجی خدمات جلیلہ 353
پیر رشد اللہ شاہ کے معاصر علمائے کرام 387
صاحب العلم الخامص سید ضیاء الدین شاہ راشدی 397
صاحب العلم الخامس پیر احسان اللہ شاہ راشدی 414
سید محب اللہ شاہ راشدی چھٹے جھنڈے والے 439
سید محب اللہ شاہ راشدی کے اسفار 495
سید محب اللہ شاہ علماء و ادباء کی نظر میں 498
سید ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی 507
پیر سید محی الدین شاہ راشدی 652
مدرسہ دار الرشاد پیر جھنڈو کے مشہور اساتذہ کرام 689
کتب خانہ پیر جھنڈو 717
خلاصہ 750
مخطوطات 765
مجلات اور مخازن 779
اخبارات 781
لائبریریاں 781
 
Top