• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

والدین سے مشورہ کی اہمیت

شمولیت
دسمبر 01، 2016
پیغامات
143
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
71
1. والدین اپنے بچوں کو بہترین مشورہ دیتے ہیں۔
2. والدین اپنے بچوں کے مستقبل کا خیال رکھتے ہوئے مشورہ دیتے ہیں
3. والدین کے مشورے میں سادگی اور محبت ہوتی ہے
4. والدین مشورہ دیتے وقت اللہ سے اپنے بچوں کے حق میں دعائیں کرتے ہیں
5. والدین اپنے تجربات سے مشورہ دیتے ہیں
6. والدین کے مشوروں میں جان ہوتی ہے
7. والدین اپنے بچوں کی نفسیات سے واقف ہوتے ہیں
8. والدین اپنے بچوں کو کبھی غلط راہ کی طرف راہ نمائی نہیں کرتے
9. والدین کے مشورے ایسے ہوتے ہیں جس سے بچے مستقبل کے بڑے نقصانات اور شرمندگی سے محفوظ رہتے ہیں
10. والدین کے مشورے سے جو بھی کام کیا جاتا ہے اس میں خیر و بھلائی شامل ہوتی ہے

دعا ہے کہ اللہ ہم تمام مسلمانوں بھائی اور بہنوں کو ہمیشہ مشورہ اپنے والدین سے لیتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)


حافظ عبد الکریم کڑمور
بتاریخ: 2026-08-24
موافق : 10 ربیع الاول 1448 ہجری
 
Top