• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مترجم سنن نسائی دار العلم جلد چہارم

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,690
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
مترجم سنن نسائی دار العلم جلد چہارم
مصنف
امام ابو عبد الرحمٰن احمد بن شعیب النسائی

ناشر
دار العلم، ممبئی

Title Page --- Mutarjam-Sunan-Nasai-04.jpg
تبصرہ


احکام الٰہی کے متن کا نام قرآن مجید ہے، اور اس کی شرح و تفصیل کا نام حدیث رسول ہے۔آپ ﷺ کی زندگی اس متن کی عملی تفسیر ہے ۔ رسول ﷺ کی زندگی کے بعد صحابہ کرام نے احادیث نبویہ کو آگے پہنچایا، پھر ان کے بعد ائمہ محدثین نے ان کو مدون کیا اور علماء امت نے ان کے تراجم و شروح کے ذریعے حدیث رسول کی عظیم خدمت کی ۔خدمت حدیث کے سلسلے میں علمائے اہل حدیث کی تدریسی و تصنیفی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔ عہد قریب میں نواب صدیق حسن خاں کے قلم اور مولانا سید نذیر حسین محدث دہلوی کی تدریسی خدمات سے ہندوستان میں حدیث نبویہ کو بڑا فروغ ملا، پھر ان کے شاگردوں اور کبار علماء نے عون المعبود، تحفۃ الاحوذی، التعلیقات السلفیہ، انجاز الحاجۃ جیسی عظیم شروح لکھیں اور مولانا وحید الزمان نے کتب حدیث کا اردو زبان میں ترجمہ کر کے برصغیر میں حدیث کو عام کرنے کا عظیم کارنامہ سر انجام دیا۔ زیر نظر کتاب ’’ مترجم سنن نسائی ‘‘دار السلام کا مطبوعہ نسخہ جسے ’’دار العلم ‘‘انڈیا نے سات جلدوں میں شائع کیا ہے اس میں تخریج و تحقیق کا کام مولانا حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ،جبکہ ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد امین حفظہ اللہ کی محنت و کاوش کا نتیجہ ہے۔اللہ تعالیٰ ان سب کی محنتوں کو قبول و منظور فرمائے۔آمین(م۔ا)
لنک کتاب​
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,690
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
روزوں سے متعلق احکام و مسائل 31
باب: روزے کی فرضیت 31
باب: رمضان المبارک میں احسان اور سخاوت کرنے کا بیان 38
باب: ماہ رمضان المبارک کی فضیلت 40
باب: اس روایت میں حضرت زہری کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان 41
باب: اس روایت میں معمر کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان 44
باب: ماہ رمضان کو (صرف) رمضان کہا جا سکتا ہے 47
باب: مختلف علاقوں کے لوگوں کا چاند دیکھنے میں اختلاف 49
باب: رمضان المبارک کے چاند کے لیے ایک آدمی کی گواہی کے قبول ہونے کا بیان اور سماک کی حدیث میں سفیان کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 51
باب: بادل ہوں (اور چاند نظر نہ آئے) تو شعبان کے تیس دن پورے کرنا اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے نقل کرنے والوں کے اختلاف کا ذکر 53
باب: درج ذیل حدیث میں حضرت زہری کے شاگردوں کا اختلاف 54
باب: اس حدیث میں عبید اللہ بن عمر کے شاگردوں کا اختلاف 56
باب: حضرت ابن عباس کی حدیث میں عمرو بن دینار کے شاگردوں کا اختلاف 57
باب: اس بارے میں ربعی کی حدیث میں منصور کے شاگردوں کا اختلاف 58
باب: (قمری اور اسلامی) مہینہ کتنے دن کا ہوتا ہے؟ اور حضرت عائشہ کی اس حدیث میں زہری کے شاگردوں کا اختلاف 61
باب: اس باب میں ابن عباس کی حدیث کا بیان 63
باب: اس بارے میں حضرت معدان بن مالک کی حدیث میں اسماعیل کے شاگردوں کا اختلاف 64
باب: اس بارے میں حضرت ابو سلمہ کی حدیث میں یحییٰ بن ابی کثیر کے شاگردوں کا اختلاف 65
باب: سحری کھانے کی ترغیب 68
باب: اس حدیث میں عبد الملک بن ابی سلیمان کے شاگردوں کا اختلاف 69
باب: سحری تاخیر سے (آخر وقت میں) کھانے کا بیان نیز اس حدیث میں زر کے شاگردوں کا اختلاف 71
باب: سحری اور فجر کی نماز میں کتنا فاصلہ ہونا چاہیے؟ 73
باب: اس روایت میں قتادہ کے شاگردوں ہشام اور سعید کے اختلاف کا ذکر (کہ ہشام نے اسے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی روایت بتایا ہے جبکہ سعید نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کی) 73
باب: تاخیر سحری کی بابت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں سلیمان بن مہران کے شاگردوں کا اختلاف اور ان کے لفظی اختلاف کا ذکر 74
باب: سحری کھانے کی فضیلت 77
باب: سحری کے لیے دعوت دینا 77
باب: سحری کو غداء (صبح کا کھانا) کہنا 78
باب: ہمارے اور اہل کتاب کے روزے میں فرق؟ 79
باب: ستو اور کھجوروں کے ساتھ سحری کرنا 79
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”کھاؤ اور پیو حتیٰ کہ تمہارے لیے فجر کی سفید دھاری سیاہ دھاری سے واضح (روشن) ہو جائے۔“ کا مطلب 80
باب: طلوع فجر کیسے ہو گا؟ 82
باب: ماہ رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے روزہ رکھنا 83
باب: اس حدیث میں حضرت ابو سلمہ کے دو شاگردوں یحییٰ بن ابی کثیر اور محمد بن عمرو کا اختلاف 84
باب: اس بارے میں ابو سلمہ کی حدیث کا بیان 85
باب: اس روایت میں محمد بن ابراہیم کے شاگردوں کا اختلاف (کہ بعض نے اسے حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی طرف منسوب کیا ہے اور بعض نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی طرف) 86
باب: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث میں راویوں کے اختلاف کا بیان 87
باب: اس حدیث میں خالد بن معدان کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 91
باب: شک والے دن کا روزہ رکھنا 92
باب: شک والے دن (ایک خاص حالت میں) روزہ رکھنے کی رخصت 93
باب: جو شخص رمضان المبارک میں ایمان اور ثواب کے مدنظر صیام و قیام کرے اسے کیا ثواب ملے گا؟ اور اس کی بابت وارد حدیث میں زہری کے شاگردوں کا اختلاف 94
باب: اس روایت میں یحییٰ بن ابی کثیر اور نضر بن شیبان کے اختلاف کا ذکر 100
باب: روزے کی فضیلت اور حضرت علی بن ابی طالب کی حدیث میں ابو اسحاق کے شاگردوں کا اختلاف 103
باب: اس حدیث میں ابو صالح کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 105
باب: روزے دار کی فضیلت کے بارے میں حضرت ابو امامہ رضی اللہ عنہ کی حدیث میں محمد بن یعقوب کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 109
باب: جو شخص اللہ کی راہ میں ایک روزہ رکھے اس کا ثواب اور اس بارے میں وارد حدیث کے بیان میں سہیل بن ابی صالح کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 121
باب: اس روایت میں سفیان ثوری کے شاگردوں کے اختلاف کا بیان 123
باب: سفر میں روزہ رکھنا مکروہ ہے؟ 125
باب: وہ سبب جس کی بنا پر یہ الفاظ کہے گئے نیز اس بارے میں وارد حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کی حدیث کے بیان میں محمد بن عبد الرحمن کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 127
باب: علی بن مبارک کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 128
باب: اس شخص کے نام کا ذکر (جو محمد بن عبد الرحمن اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کے درمیان ہے) 129
باب: مسافر کو (وقتی طور پر) روزہ معاف ہونے کا ذکر اور اس بارے میں حضرت عمرو بن امیہ ضمری رضی اللہ عنہ کی حدیث (کے بیان) میں اوزاعی کے شاگردوں کا اختلاف 132
باب: اس حدیث کے بیان میں معاویہ بن سلام اور علی بن مبارک کا اختلاف 134
باب: سفر میں (بصورت مشقت) روزہ رکھنے سے نہ رکھنا افضل ہے 140
باب: اس بات کا بیان کہ سفر میں روزہ رکھنے والا گھر میں رہ کر روزہ نہ رکھنے والے کی طرح ہے 140
باب: سفر میں روزہ رکھنا، نیز اس بارے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف 142
باب: منصور کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 143
باب: اس بارے میں حضرت حمزہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کی حدیث میں سلیمان بن یسار کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 145
باب: حضرت حمزہ بن عمرو کی حدیث میں عروہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 148
باب: اس روایت میں ہشام بن عروہ کے شاگردوں کا اختلاف 149
باب: اس حدیث میں ابو نضرہ منذر بن مالک بن قطعہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 151
باب: مسافر کو اجازت ہے کہ کچھ روزے رکھ لے کچھ چھوڑ دے 153
باب: جو شخص رمضان المبارک میں گھر میں موجود تھا اس نے روزہ رکھا، پھر سفر شروع کیا تو سفر میں وہ روزہ کھول سکتا ہے 153
باب: حاملہ اور مرضعہ (بچے کو دودھ پلانے والی) کو روزہ معاف ہے 154
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: وعلى الذين يطيقونه فدية طعام مسكين کی تفسیر 155
باب: حیض کی حالت میں (وقتی طور پر) روزہ معاف ہونا 157
باب: رمضان میں دن کے وقت جب عورت حیض سے پاک ہو جائے یا مسافر گھر آ جائے تو کیا باقی دن کا روزہ رکھیں؟ 159
باب: جب رات کو روزے کی نیت نہ ہو تو کیا دن کے وقت نفل روزہ رکھ سکتا ہے؟ 160
باب: روزے کی نیت اور اس بارے میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث (کے بیان کرنے) میں طلحہ بن یحییٰ بن طلحہ کے شاگردوں کا اختلاف 160
باب: اس بارے میں حضرت حفصہ کی حدیث میں ناقلین کا اختلاف 166
باب: اللہ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام کے روزے کا بیان 171
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر میرے ماں باپ قربان ہوں کے روزے کا بیان اور اس بارے میں وارد روایت کے ناقلین کے اختلاف کا ذکر 171
باب: اس کے بارے میں وارد حدیث میں حضرت عطاء کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 182
باب: ہمیشہ روزہ رکھنے کی ممانعت اور اس بارے میں وارد حدیث (کے بیان) میں مطرف بن عبد اللہ کے شاگردوں کا اختلاف 185
باب: اس روایت میں غیلان بن جریر کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 186
باب: لگاتار روزے رکھنا؟ 187
باب: دو تہائی دنوں کے روزے اور اس بارے میں وارد حدیث کے بیان میں راویوں کے اختلاف کا ذکر 188
باب: ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن افطار کرنا اور اس بارے میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی حدیث بیان کرنے والوں کے الفاظ کے اختلاف کا ذکر 191
باب: اس حدیث میں اس سے کم و بیش روزوں کا ذکر اور اس بارے میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی حدیث بیان کرنے والوں کے اختلاف کا ذکر 197
باب: ایک ماہ میں دس دن کے روزے رکھنا اور اس بارے میں حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کی حدیث بیان کرنے والوں کے اختلاف کا ذکر 199
باب: مہینے میں پانچ دن روزے رکھنا 203
باب: مہینے میں چار دن روزے رکھنا 204
باب: مہینے میں تین دن روزے رکھنا 205
باب: ہر ماہ تین روزے رکھنے کے بارے میں ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث کے بیان کرنے میں ابو عثمان کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 206
باب: ہر ماہ تین دن کس طرح روزے رکھے؟ اور اس بارے میں حدیث بیان کرنے والوں کے اختلاف کا ذکر 209
باب: مہینے کے تین روزوں والی روایت میں موسیٰ بن طلحہ کے شاگردوں کے اختلاف کا ذکر 212
باب: مہینے میں دو دن روزہ رکھنا 219
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,690
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل 223
باب: زکاۃ کی فرضیت 224
باب: زکاۃ روک لینے پر سخت وعید 229
باب: زکاۃ سے انکار کرنے والے کا حکم 232
باب: زکاۃ نہ دینے والے کی سزا 234
باب: اونٹوں کی زکاۃ 235
باب: اونٹوں کی زکاۃ نہ دینے والے کی سزا 241
باب: جب اونٹ گھر والوں کے دودھ اور سواری وغیرہ کے لیے ہوں تو ان پر زکاۃ نہیں 243
باب: گایوں کی زکاۃ 243
باب: گایوں کی زکاۃ نہ دینے والے کی سزا 246
باب: بکریوں کی زکاۃ 247
باب: بکریوں کی زکاۃ نہ دینے والے کی سزا 249
باب: علیحدہ علیحدہ جانوروں کو اکٹھا یا اکٹھے جانوروں کو علیحدہ علیحدہ کرنا (منع ہے) 250
باب: حاکم کا صدقہ دینے والے کے لیے دعا کرنا 252
باب: جب کوئی صدقہ وصول کرنے والا حد سے تجاوز کرے تو؟ 253
باب: مالک زکاۃ اپنی مرضی سے دے گا، صدقہ لینے والا اپنی مرضی نہیں کرے گا 254
باب: گھوڑوں کی زکاۃ 257
باب: غلاموں کی زکاۃ 259
باب: چاندی کی زکاۃ 260
باب: زیورات کی زکاۃ 262
باب: جو شخص اپنے مال کی زکاۃ نہ دے تو؟ 264
باب: خشک کھجوروں کی زکاۃ 266
باب: گندم کی زکاۃ 266
باب: مختلف قسم کے غلوں کی زکاۃ 267
باب: کتنی مقدار میں زکاۃ واجب ہوتی ہے؟ 267
باب: کس زمین میں عشر اور کس میں نصف عشر واجب ہے؟ 268
باب: اندازہ لگانے والا کتنا چھوڑ دے 271
باب: اللہ کے فرمان: ولا تيمموا الخبيث منه تنفقون کی تفسیر 272
باب: کان (سے نکلنے والی معدنیات) کا بیان 273
باب: مکھیوں کے شہد میں زکاۃ 276
باب: رمضان کی زکاۃ (صدقہ الفطر) فرض ہے 277
باب: غلام اور لونڈی پر بھی زکاۃ رمضان (صدقہ الفطر) فرض ہے 278
باب: زکاۃ رمضان (صدقہ الفطر) بچے پر بھی فرض ہے 279
باب: زکاۃ رمضان مسلمانوں پر فرض ہے، ذمیوں پر نہیں 279
باب: صدقہ الفطر کتنا فرض کیا گیا؟ 281
باب: صدقہ فطر کی فرضیت زکاۃ کا حکم اترنے سے پہلے تھی 282
باب: صدقہ الفطر کی مقدار کا بیان 283
باب: صدقہ الفطر میں کھجور دینا 285
باب: (صدقہ فطر میں) کشمش (دینا) 286
باب: صدقہ فطر میں آٹا دینا 287
باب: گندم دینا 288
باب: سلت دینا 289
باب: جو دینا 289
باب: پنیر دینا 290
باب: صاع کتنا ہوتا ہے؟ 290
باب: صدقہ الفطر کی ادائیگی کا مستحب وقت 292
باب: ایک شہر کی زکاۃ دوسرے شہر لے جانا؟ 293
باب: جب کوئی شخص لاعلمی میں زکاۃ کسی غنی کو دے بیٹھے تو؟ 294
باب: حرام (چوری، خیانت وغیرہ) کے مال سے صدقہ دینا 295
باب: کم مال والے کا مشقت سے کمایا ہوا مال 297
باب: اوپر والا ہاتھ 300
باب: اوپر والا ہاتھ کون سا ہے؟ 301
باب: نیچے والا ہاتھ 302
باب: صدقہ ایسا ہونا چاہیے جس کے بعد بھی صدقہ کرنے والا غنی رہے 302
باب: اس کی تفسیر و وضاحت 303
باب: جب کوئی محتاج شخص صدقہ کرے تو کیا اسے واپس کر دیا جائے؟ 304
باب: غلام کا مالک کے مال میں سے صدقہ کرنا؟ 305
باب: عورت کا اپنے خاوند کے گھر سے صدقہ کرنا؟ 306
باب: عورت اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر عطیہ نہ دے 307
باب: صدقے کی فضیلت 307
باب: کون سا صدقہ افضل ہے؟ 308
باب: کنجوس آدمی کا صدقہ 311
باب: گن گن کر صدقہ کرنا؟ 313
باب: تھوڑے صدقے کا بیان 315
باب: دوسروں کو صدقہ کرنے کی رغبت دلانے کا بیان 316
باب: صدقے کے بارے میں سفارش کرنے کا بیان 319
باب: صدقے میں فخر کرنا 320
باب: خزانچی اپنے مالک کی اجازت سے صدقہ کرے تو اسے بھی ثواب ملے گا 321
باب: چھپا کر صدقہ کرنے والا 322
باب: دے کر احسان جتلانے والا 323
باب: سائل کو (کچھ نہ کچھ دے کر) رخصت کرنا چاہیے 325
باب: جس شخص سے مانگا جائے اور وہ نہ دے تو؟ 325
باب: جو شخص اللہ عزوجل کے نام پر مانگے 326
باب: جو شخص اللہ تعالیٰ کی ذات کا واسطہ دے کر مانگے 327
باب: جو شخص اللہ کے نام پر مانگے اور خود اس کے نام پر نہ دے؟ 328
باب: جو شخص (اللہ تعالیٰ کے نام پر) دے، اس کا ثواب؟ 329
باب: مسکین کی تفسیر (کہ وہ کون ہے؟) 331
باب: تکبر کرنے والا فقیر 333
باب: بیوہ کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والے کی فضیلت 334
باب: مؤلفۃ القلوب کا بیان 334
باب: جو شخص کوئی تاوان اٹھا لے اسے زکاۃ دی جا سکتی ہے 337
باب: یتیم کو صدقہ دینا 338
باب: قرابت داروں کو صدقہ دینا 340
باب: مانگنا 342
باب: نیک لوگوں سے مانگنا 343
باب: مانگنے سے پرہیز کرنا 343
باب: لوگوں سے کچھ نہ مانگنے والے کی فضیلت 345
باب: غنی کی تعریف 346
باب: اصرار کے ساتھ (چمٹ کر) مانگنا 347
باب: اصرار کے ساتھ مانگنے والا کون ہے؟ 348
باب: جب کسی شخص کے پاس (چالیس) درہم تو نہ ہوں مگر اتنی مالیت کی اور چیز ہو تو؟ 349
باب: کمائی کر سکنے والے طاقت ور شخص کے لیے مانگنا جائز نہیں 351
باب: حاکم (صاحب اقتدار) سے مانگنا 351
باب: ایسی چیز کا سوال کرنا جس کے بغیر چارہ نہ ہو 352
باب: جسے اللہ تعالیٰ مانگے بغیر کوئی مال عطا فرمائے؟ 354
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی آل کو صدقات جمع کرنے پر مقرر کرنا؟ 359
باب: کسی قوم کا بھانجا بھی ان میں شامل ہوتا ہے 360
باب: کسی قوم کا آزاد کردہ غلام بھی اس قوم میں شامل ہے 361
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے صدقہ جائز نہیں 362
باب: جب صدقے کی حیثیت بدل جائے (تو حکم بھی بدل جائے گا) 362
باب: صدقے کا مال خریدنا 364
حج سے متعلق احکام و مسائل 369
باب: حج کی فرضیت کا بیان 370
باب: عمرے کے واجب ہونے کا بیان 372
باب: حج مبرور کی فضیلت 373
باب: حج کی فضیلت 374
باب: عمرے کی فضیلت 377
باب: پے در پے حج اور عمرہ کرنے کی فضیلت 377
باب: اس فوت شدہ کی طرف سے حج کرنا جس نے حج کی نذر مانی ہو (مگر پوری نہ کر سکا ہو) 378
باب: جس میت نے (فرض) حج نہ کیا ہو اس کی طرف سے حج کرنا 379
باب: زندہ شخص سواری پر نہ بیٹھ سکتا ہو تو اس کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے 380
باب: جو شخص عمرہ نہ کر سکتا ہو اس کی طرف سے عمرہ کرنا 382
باب: ادائیگی حج ادائیگی قرض کے مشابہ ہے 382
باب: عورت کا مرد کی طرف سے حج کرنا 384
باب: مرد کا عورت کی طرف سے حج کرنا 386
باب: مستحب یہ ہے کہ آدمی کی طرف سے اس کا بڑا بیٹا حج کرے 386
باب: بچے کو حج کروانا 387
باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حج کے لیے مدینہ منورہ سے کب چلے؟ 390
مواقیت کا بیان 391
باب: مدینے والوں کا میقات 391
باب: شام والوں کا میقات 392
باب: مصر والوں کا میقات 393
باب: یمن والوں کا میقات 393
باب: نجد والوں کا میقات 394
باب: عراق والوں کا میقات 394
باب: جو لوگ ان مواقیت سے اندر رہتے ہوں 395
باب: ذوالحلیفہ میں پڑاؤ ڈالنا 397
باب: بیداء کا بیان 398
باب: احرام باندھنے کے لیے غسل کرنا 399
باب: محرم کا غسل کرنا 401
باب: احرام میں ورس اور زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت 402
باب: احرام کی حالت میں جبہ پہننا 403
باب: محرم کے لیے قمیص پہننے کی ممانعت 405
باب: احرام میں پاجامہ (اور شلوار وغیرہ) پہننے کی ممانعت 406
باب: جس محرم کے پاس تہبند نہ ہو وہ شلوار پہن سکتا ہے 408
باب: محرم عورت کے لیے نقاب باندھنے کی ممانعت 407
باب: احرام کی حالت میں ٹوپی دار کرتا (برانڈی) پہننے کی ممانعت 409
باب: احرام کی حالت میں پگڑی پہننے کی ممانعت 410
باب: احرام میں موزے پہننے کی ممانعت 411
باب: جس کے پاس جوتے نہ ہوں اسے احرام کی حالت میں موزے پہننے کی رخصت ہے 411
باب: موزوں کو ٹخنوں سے نیچے سے کاٹنا 412
باب: محرم عورت کے لیے دستانے پہننے کی ممانعت 412
باب: احرام باندھتے وقت بالوں کو گوند (وغیرہ) سے چپکانا 413
باب: احرام باندھتے وقت خوشبو لگانا مباح ہے 414
باب: خوشبو لگانے کی جگہ 419
باب: محرم کے لیے زعفران لگانا؟ 423
باب: محرم کے لیے خلوق لگانا؟ 424
باب: محرم کے لیے سرمہ لگانا؟ 426
باب: محرم کے لیے رنگ دار کپڑے پہننے کی ممانعت 426
باب: محرم (مرد) کے لیے اپنا چہرہ اور سر ڈھانپنا (درست نہیں) 428
باب: صرف حج کا احرام باندھنا 430
باب: عمرے اور حج کا اکٹھا احرام باندھنا 432
باب: تمتع کا بیان 440
باب: لبیک کہتے وقت حج یا عمرے کا نام نہ لینا 447
باب: محرم کا نیت معین کیے بغیر احرام باندھنا 449
باب: جب کوئی شخص عمرے کا احرام باندھے تو کیا اس کے ساتھ حج بھی (شامل) کر سکتا ہے؟ 452
باب: لبیک کیسے کہا جائے؟ 454
باب: بلند آواز سے لبیک کہنا 459
باب: احرام کا محل 459
باب: نفاس والی عورت کیسے احرام باندھے؟ 462
باب: عورت نے عمرے کا احرام باندھ رکھا ہو، اسے حیض شروع ہو جائے اور (انتظار کی صورت میں) حج فوت ہونے کا خطرہ ہو تو؟ 464
باب: حج کے احرام میں شرط لگانا 468
باب: شرط لگاتے وقت کیا کہے؟ 469
باب: جس شخص نے شرط نہیں لگائی وہ حج سے روک دیا جائے تو کیا کرے؟ 471
باب: قربانی کے اونٹ کو اشعار کرنا 472
باب: (کوہان کی) کس جانب اشعار کیا جائے؟ 474
باب: زخم لگانے کے بعد خون پونچھنا 474
باب: قلادے بنانا (تیار کرنا) 475
باب: قلادے کس چیز سے بنائے جائیں؟ 477
باب: حرم کو جانے والے قربانی کے جانوروں کو قلادے ڈالنا 478
باب: اونٹوں کو قلادہ ڈالنا 479
باب: بکریوں کو قلادہ ڈالنا 480
باب: حرم کو جانے والے جانور کے گلے میں دو جوتے لٹکانا 482
باب: جب کوئی شخص قربانی کے جانور کو قلادہ ڈالے تو کیا وہ محرم بن جاتا ہے؟ 482
باب: کیا قربانی کے جانور کو قلادہ ڈالنا احرام کا موجب ہے؟ 483
باب: قربانی کے جانور کو ہانک کر لے جانا 485
باب: قربانی کے اونٹ پر سوار ہونا؟ 486
باب: جسے چلنے میں مشقت ہو اس کے لیے قربانی کے جانور پر سوار ہونا 487
باب: قربانی کے جانور پر اچھے طریقے سے سوار ہونا چاہیے 488
باب: جس آدمی کے ساتھ قربانی کا جانور نہ ہو وہ حج کے احرام کو عمرے کے احرام میں بدل سکتا ہے؟ 488
باب: محرم کے لیے کون سا شکار کھانا جائز ہے؟ 496
باب: کس قسم کا شکار محرم کے لیے کھانا جائز نہیں؟ 499
باب: اگر محرم (شکار دیکھ کر) ہنس پڑے جس سے حلال شخص کو شکار کا پتہ چل جائے پھر وہ اسے شکار کرے تو کیا محرم اسے کھا سکتا ہے؟ 502
باب: اگر محرم شکار کی طرف اشارہ کرے اور غیر محرم اسے شکار کرے تو؟ 505
باب: محرم کون سے جانور قتل کر سکتا ہے؟ کاٹنے والے کتے کو قتل کرنا 506
باب: سانپ کو قتل کرنا (بھی محرم کے لیے جائز ہے) 507
باب: چوہے کو قتل کرنا (بھی محرم کے لیے جائز ہے) 508
باب: چھپکلی کو قتل کرنا 508
باب: بچھو کو قتل کرنا (بھی محرم کے لیے جائز ہے) 509
باب: چیل کو قتل کرنا (بھی جائز ہے) 510
باب: کوے کو قتل کرنا (محرم کے لیے جائز ہے) 510
باب: وہ جانور جنہیں محرم قتل نہیں کر سکتا 511
باب: محرم کے لیے نکاح کرنے کی رخصت 512
باب: (محرم کو) نکاح سے ممانعت 514
باب: محرم کے لیے سینگی لگوانا؟ 516
باب: محرم کسی بیماری اور تکلیف کی وجہ سے سینگی لگوا سکتا ہے 517
باب: محرم قدم کی پشت پر سینگی لگوا سکتا ہے 518
باب: محرم اپنے سر کے درمیان بھی سینگی لگوا سکتا ہے 518
باب: اگر محرم کو سر میں جوئیں تکلیف دیں تو؟ 519
باب: محرم مر جائے تو اسے بیری کے پتوں سے غسل دینا 520
باب: محرم فوت ہو جائے تو اسے کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے؟ 521
باب: محرم وفات پا جائے تو اسے خوشبو نہ لگائی جائے 522
باب: محرم فوت ہو جائے تو اس کے چہرے اور سر کو ڈھانپنے کی ممانعت 523
باب: محرم فوت ہو جائے تو اس کا سر نہ ڈھانپا جائے 523
باب: دشمن کی وجہ سے جو شخص (حج سے) روک دیا جائے تو؟ 524
باب: مکہ مکرمہ میں داخلہ 527
باب: رات کے وقت مکہ مکرمہ میں داخل ہونا 528
باب: مکہ مکرمہ میں کس طرف سے داخل ہو؟ 529
باب: مکہ مکرمہ میں جھنڈا لے کر داخل ہونا 530
باب: مکہ مکرمہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا 530
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ میں کس وقت داخل ہوئے؟ 532
باب: حرم میں شعر پڑھنا اور امام کے آگے آگے چلنا 533
باب: مکے کی تعظیم کا بیان 534
باب: مکہ مکرمہ میں لڑائی حرام ہے 535
باب: حرم کی حرمت کا بیان 537
باب: حرم میں کون سے جانور قتل کیے جا سکتے ہیں؟ 540
باب: حرم میں سانپ مارنا 540
باب: چھپکلی کو قتل کرنا 542
باب: بچھو کو قتل کرنا 543
باب: حرم میں چوہے کو مارنا 543
باب: حرم میں چیل کو مارنا 544
باب: حرم میں کوے کو مارنا 544
باب: حرم کے شکار کو بھگانے کی ممانعت 545
باب: حاجیوں کا استقبال کرنا 546
باب: بیت اللہ کو دیکھتے وقت ہاتھ نہ اٹھانا 547
باب: بیت اللہ کو دیکھتے وقت دعا کرنا 548
باب: مسجد حرام میں نماز پڑھنے کی فضیلت 548
باب: تعمیر کعبہ کا بیان 550
باب: بیت اللہ کے اندر داخل ہونے کا بیان 555
باب: بیت اللہ میں (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے) نماز پڑھنے کی جگہ 556
باب: حجر یا حطیم کا بیان 558
باب: حجر میں نماز پڑھنا 559
باب: کعبے کے کونوں میں تکبیریں کہنا 560
باب: بیت اللہ کے اندر ذکر اور دعا کرنا 560
باب: کعبے کے دروازے کے سامنے والی دیوار کے ساتھ چہرہ اور سینہ لگانا 561
باب: کعبے میں نماز کی جگہ 562
باب: بیت اللہ کے طواف کی فضیلت (یہ صرف مجتبیٰ میں ہے) 564
باب: طواف میں کلام کرنا 565
باب: طواف میں (ضروری) بات چیت جائز ہے 566
باب: طواف کسی بھی وقت کیا جا سکتا ہے 567
باب: مریض کیسے طواف کرے؟ 568
باب: مردوں کا عورتوں کے ساتھ طواف کرنا 569
باب: سواری پر بیت اللہ کا طواف کرنا 570
باب: حج افراد کرنے والے کا طواف (اسے حلال نہیں کرے گا) 571
باب: عمرے کا احرام باندھنے والا طواف کے بعد حلال ہو جائے گا؟ 572
باب: جس شخص نے حج و عمرہ دونوں کا احرام باندھ رکھا ہو اور وہ قربانی ساتھ نہ لایا ہو وہ کیا کرے؟ 573
باب: قران کرنے والا کتنے طواف کرے گا؟ 574
باب: حجر اسود کا ذکر 576
باب: حجر اسود کو چھونا 576
باب: حجر اسود کو بوسہ دینا 577
باب: حجر اسود کو کس طرح بوسہ دیا جائے؟ 578
باب: بیت اللہ کے پاس آتے ہی طواف کیسے کرے؟ اور حجر اسود کو چھونے کے بعد کس طرف چلے؟ 579
باب: کتنے چکروں میں تیز چلے؟ 580
باب: کتنے چکروں میں آہستہ چلے؟ 581
باب: سات میں سے تین چکروں میں کندھے ہلا کر تیز تیز چلنا 581
باب: حج اور عمرہ (دونوں) میں رمل کرنا 581
باب: حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کیا جائے گا 582
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کس وجہ سے رمل فرمایا تھا؟ 583
باب: ہر طواف میں حجر اسود اور رکن یمانی کو (اگر ممکن ہو) چھونا چاہیے 584
باب: دونوں یمنی کونوں کو ہاتھ لگانا 585
باب: دوسرے دو کونوں کو نہ چھونے کا بیان 586
باب: حجر اسود کو چھڑی وغیرہ سے چھونا (بھی جائز ہے) 587
باب: (مجبوری کی حالت میں) حجر اسود کی طرف اشارہ (بھی کافی ہے) 588
باب: اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”ہر مسجد میں جاتے وقت زینت اختیار کرو۔“ کی تفسیر 588
باب: طواف (کے بعد) والی دو رکعات کہاں پڑھے؟ 591
باب: طواف کی دو رکعتوں کے بعد کیا کہا جائے؟ 593
باب: طواف کی دو رکعتوں میں قراءت کیا ہو گی؟ 595
باب: زمزم کا پانی پینا 596
باب: زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینا 597
باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صفا پر جانے کے لیے اسی دروازے سے نکلتے تھے جس سے (عام طور پر) نکلا جاتا تھا 597
باب: صفا اور مروہ کا ذکر 598
باب: کوہ صفا پر کھڑے ہونے کی جگہ 602
باب: کوہ صفا پر (چڑھ کر) اللہ اکبر کہنا 602
باب: کوہ صفا پر لا إله إلا الله پڑھنا 603
باب: کوہ صفا پر دعائیں اور دیگر ذکر اذکار کرنا 603
باب: صفا اور مروہ کے درمیان سواری پر چکر لگانا 605
باب: صفا اور مروہ کے درمیان چلنا 605
باب: صفا اور مروہ کے درمیان رمل کرنا 606
باب: صفا و مروہ کے درمیان دوڑنا 606
باب: وادی کے پیٹ میں دوڑنا 607
باب: چلنے کی جگہ 608
باب: کندھے ہلا کر تیز تیز چلنے کی جگہ 608
باب: کوہ مروہ پر کھڑے ہونے کی جگہ 609
باب: مروہ پر تکبیریں کہنا 609
باب: قران اور تمتع کرنے والا صفا و مروہ کے کتنے طواف کرے گا؟ 610
باب: عمرہ کرنے والا بال کہاں کٹوائے؟ 611
باب: بال کیسے کاٹے؟ 612
باب: جو شخص حج کا احرام باندھے اور قربانی کا جانور ساتھ لائے وہ کیا کرے؟ 613
باب: جو شخص عمرے کا احرام باندھے اور قربانی ساتھ لے جائے وہ کیا کرے؟ 613
باب: یوم ترویہ (آٹھ ذوالحجہ) سے ایک دن قبل خطبہ 615
باب: حج تمتع کرنے والا احرام کب باندھے؟ 618
باب: منیٰ کی فضیلت کے بارے میں کیا ذکر کیا گیا ہے؟ 619
باب: ترویہ کے دن امام ظہر کی نماز کہاں پڑھے؟ 621
باب: منیٰ سے عرفات جانا 621
باب: عرفات جاتے ہوئے تکبیریں کہنا بھی جائز ہے 622
باب: اس دوران میں لبیک کہنا بھی جائز ہے 623
باب: یوم عرفہ کی فضیلت کے بارے میں جو ذکر کیا گیا ہے 623
باب: عرفے کے دن (عرفے میں) روزہ رکھنے کی ممانعت 625
باب: عرفے کے دن زوال کے فوراً بعد جلدی عرفات پہنچنا 626
باب: عرفات میں لبیک کہنا 627
باب: عرفات میں خطبہ نماز سے پہلے ہونا چاہیے 628
باب: عرفات کے دن خطبہ اونٹنی پر دیا جا سکتا ہے 629
باب: عرفات میں خطبہ مختصر ہونا چاہیے 629
باب: عرفات میں ظہر اور عصر کو جمع کر کے پڑھنا 630
باب: عرفات میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا 630
باب: عرفات میں وقوف فرض ہے 633
باب: عرفات سے واپسی کے وقت سکون و اطمینان اختیار کرنے کا حکم 635
باب: عرفات سے واپسی کے وقت چال کیسی ہونی چاہیے؟ 637
باب: عرفات سے واپسی پر اترنا 637
باب: مزدلفہ میں دو نمازیں جمع کر کے پڑھنا 638
باب: مزدلفہ سے عورتوں اور بچوں کو صبح سے پہلے ہی ان کی منیٰ والی قیام گاہوں میں بھیج دینا 641
باب: عورتوں کو اجازت ہے کہ وہ مزدلفہ سے طلوع فجر سے پہلے چل پڑیں 643
باب: مزدلفہ میں صبح کی نماز کس وقت پڑھی جائے؟ 644
باب: جو شخص مزدلفہ میں صبح کی نماز امام کے ساتھ نہ پا سکے؟ 645
باب: مزدلفہ میں لبیک کہنا 649
باب: مزدلفہ سے (منیٰ کی طرف) واپسی کا وقت 649
باب: کمزور عورتوں اور بچوں کو اجازت ہے کہ وہ یوم نحر کو صبح کی نماز منیٰ میں آ پڑھیں 650
باب: وادی محسر میں سواری کو تیزی کے ساتھ گزارنا 652
باب: (مزدلفہ سے منیٰ کو) چلتے وقت لبیک کہنا 653
باب: کنکریاں چننا 654
باب: کنکریاں کہاں سے چنے؟ 655
باب: رمی والی کنکریوں کی مقدار 656
باب: جمروں کی طرف سوار ہو کر جانا اور محرم کا سایہ حاصل کرنا 657
باب: نحر کے دن جمرہ عقبہ کو کنکریاں مارنے کا وقت 659
باب: جمرہ عقبہ کو سورج طلوع ہونے سے پہلے رمی کرنے کی ممانعت 660
باب: اس مسئلے (طلوع شمس سے قبل رمی کرنے) میں عورتوں کو رخصت ہے 661
باب: شام کے بعد رمی کرنا 662
باب: چرواہوں کی رمی کا بیان 663
باب: وہ جگہ جہاں سے جمرہ عقبہ کو رمی کی جائے گی 664
باب: جمروں کو کتنی کتنی کنکریاں ماری جائیں گی؟ 667
باب: ہر کنکری مارتے وقت اللہ اکبر کہنا 668
باب: محرم جب جمرہ عقبہ کو رمی کرے تو لبیک کہنا بند کر دے 668
باب: جمروں کی رمی کرنے کے بعد دعا کرنا 670
باب: جمروں کو رمی کرنے کے بعد محرم کے لیے کیا کچھ حلال ہو جاتا ہے؟ 671
 
Top