• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

پردہ پوشی

رانا ابوبکر

تکنیکی ناظم
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,043
پوائنٹ
432
پردہ پوشی

’’یہ نوجوان بیوہ ہر لحاظ سے مثالی خاتون تھی۔ نیکی اور تقویٰ، عبادت و ریاضت، صوم وصلوٰۃ، صبرو شکیب، رضا بالقضاء جیسے اصاف میں کوئی عورت اس کی ثانیہ نہ تھی صبح سویرے اٹھتی، نماز فجر ادا کرتی اور ضروری وردو وظائف سے فارغ ہو نے کے بعد دن چڑھے تک تلاوتِ قرآن میں مصروف رہتی۔ پھر رزقِ حلال سے اپنا پیٹ پالنے کے لیے محنت مزدوری کرتی۔لیکن ایک دن کسی بد طینت نے اس کی غربت و ناداری سے شہ پا کراسے دبوچ لیا اور اس روتی پیٹتی مسکینہ کی عصمت تار تار کردی۔‘‘
(اسلامی تاریخ کے دلچسپ اور ایمان آفریں واقعات سے اقتباس، مصنف:ابو مسعود عبد الجبار، اور یہ کتاب بھی انشاءللہ کتاب وسنت ڈاٹ کام پہ بہت جلد مو جود ہوگی۔)

راناابوبکر
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,357
پوائنٹ
800

ابو مسعود عبدا لجبار﷾ معروف اور محقق قلم کار ہیں، جن کا نام ہی کسی کتاب کی فائدہ مند ہونے کیلئے کافی ہے، اللہ تعالیٰ انہیں یہ کتاب لکھنے پر اور ابو بکر بھائی کو شیئر کرنے پر جزائے خیر عطا فرمائیں! آمین!
لیکن بھائی! ایک سمجھ نہیں آئی کہ
ہیڈنگ سے ایسے محسوس ہوتا ہے، جیسا کہ اس پیراگراف میں پردہ پوشی کی اہمت پر کوئی بات پیش کی جائے گی جو موجود نہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
ہیڈنگ سے ایسے محسوس ہوتا ہے، جیسا کہ اس پیراگراف میں پردہ پوشی کی اہمت پر کوئی بات پیش کی جائے گی جو موجود نہیں؟
یہی بات میں بھی سوچ رہا ہوں۔
 
Top