موضوع : دوران خطبہ ، خرید و فروخت
مسئلہ !
ادھر سعودی عرب میں ہر نماز کے وقت دکانیں بند ہوجاتی ہیں
ہمارے محلے کی مسجد میں جب جمعہ کی نماز ختم ہوجاتی ہے اور لوگ باہر نکل رہے ہوتے ہیں ، توچند ایک محلے کی مساجد میں خطبہ چل رہا ہوتا ہے
لیکن چونکہ ہماری مسجد میں نماز ختم ہوجاتی ہے ، تو اردگرد کی چند دکانیں کھل جاتی ہیں ، اور لوگ خرید و فروخت کررہے ہوتے ہیں ، جبکہ دیگر مساجد سے خطبہ کی آواز آرہی ہوتی ہے
یہ تو ہم نے پڑھا ہے کہ جب جمعہ کی نماز کے لیے اذان دی جائے تو خرید و فروخت چھوڑ دینا چاہیے
سوال :
تو کیا ہم اپنی محلے کی دکانوں سے خرید وفرخت کرسکتے ہیں ، جبکہ دوسری مساجد میں خطبہ چل رہا ہوتا ہے ؟
کیا ہم کو ان مساجد کے نماز جمعہ کے ختم ہونے تک کا انتظار کرنا چاہیئے ؟
والسلام