• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث اور رشد کے پرانے شمارے بذریعہ منی آرڈر؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
کیا محدث اور رُشد رسالے کی پچھلے سال کی تمام ہارڈ کاپیز اکھٹے منی آرڈرز کے ذریعے منگوائی جا سکتی ہیں،مثلا محدث جنوری 2011سے لے کر دسمبر2011تک کے تمام رسالوں کو ان کا منی آرڈرز بھیج کر اکھٹے ان کی ہارڈ کاپیز لے لی جائیں۔کیا ایسا ممکن ہے؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995

محدث 2001 سے 2012 تک کےتمام شمارے مل سکتے ہیں۔محدث 1970 سے 2000 تک کے شمارے نہیں ملیں گے۔ اور اسی طرح رشد 2007 سے 2010 کے شمارے بھی مل سکتے ہیں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
محدث 2001 سے 2012 تک کےتمام شمارے مل سکتے ہیں۔محدث 1970 سے 2000 تک کے شمارے نہیں ملیں گے۔ اور اسی طرح رشد 2007 سے 2010 کے شمارے بھی مل سکتے ہیں۔
ایک سال کا منی آرڈر کتنا ہے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
ایک سال کا منی آرڈر کتنا ہے۔
عزیز بھائی ڈاک خرچ کےعلاوہ پر شمارہ کی قیمت بیس روپے ہے۔ایک سال میں جتنے بھی شمارے ہونگے اس حساب سے ڈاک خرچ کے علاوہ آپ سے رقم لی جائے گی۔ایک سال میں شمارے بارہ بھی ہوسکتے ہیں، دس بھی اور آٹھ بھی۔وغیرہ
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
ڈاک کا کتنا خرچا ہے۔اور ٢٠١١ میں کتنے شمارے ہیں؟
لگتا ہے ارسلان بھائی پکی پکائی کھانے کے عادی ہوگئے ہیں.............اور پھر مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ ڈاک کا کتنا خرچہ (خرچا نہیں سوہنیا) ہے....جیسے میں ان کو ڈاکیا لگتا ہوں........ابتسامہ
ارسلان بھائی کس سال کے کتنے شمارے ہیں؟ وہ آپ یہاں سے چیک کرسکتے ہیں۔مثلاً آپ نے پوچھا کہ 2011 کے کتنے شمارے ہیں؟۔ آپ یہاں آئیں اورشمار کرلیں کے اس سال میں شماروں کی تعداد کتنی ہے۔
اور باقی ڈاک خرچ کے بارے آپ مجھے ایڈریس پی ایم کریں اس کے بعد ہی بتا پائیں گے کہ کتنا خرچ ہوتا ہے۔؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
لگتا ہے ارسلان بھائی پکی پکائی کھانے کے عادی ہوگئے ہیں.............اور پھر مجھ سے پوچھ رہے ہیں کہ ڈاک کا کتنا خرچہ (خرچا نہیں سوہنیا) ہے....جیسے میں ان کو ڈاکیا لگتا ہوں........ابتسامہ
ارسلان بھائی کس سال کے کتنے شمارے ہیں؟ وہ آپ یہاں سے چیک کرسکتے ہیں۔مثلاً آپ نے پوچھا کہ 2011 کے کتنے شمارے ہیں؟۔ آپ یہاں آئیں اورشمار کرلیں کے اس سال میں شماروں کی تعداد کتنی ہے۔
اور باقی ڈاک خرچ کے بارے آپ مجھے ایڈریس پی ایم کریں اس کے بعد ہی بتا پائیں گے کہ کتنا خرچ ہوتا ہے۔؟
پکی پکائی کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے۔
اچھا میں نے ایڈریس پی ایم کر دیا ہے۔
 
Top