محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر کسی موحد شخص کو قیامت کے دن پکڑ ہو گئی اور اسے عارضی طور پر جہنم میں اس کے گناہوں جتنی سزا کے لیے ڈال دیا گیا تو کیا جہنم میں اسے کافروں کی طرح عذاب دیا جاتا رہے گا یا نہیں۔صرف آگ میں کچھ عرصے کے لیے جلنا ہو گا؟اور کیا موحد آدمی خود اپنے لیے قیامت کے دن اللہ تعالیٰ سے دعا کر سکے گا کہ اللہ تعالیٰ مجھے جہنم میں نہ ڈال بلکہ مجھے بخش دے ؟